اسلام آباد: لاپتہ افراد کے لواحقین کا لانگ مارچ اسلام آباد پہنچ گیا

جمعہ 28 فروری 2014 19:52

اسلام آباد: لاپتہ افراد کے لواحقین کا لانگ مارچ اسلام آباد پہنچ گیا

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔28فروری۔2014ء) لاپتاافراد کے لواحقین کا لانگ مارچ اسلام آباد پہنچ گیا۔

(جاری ہے)

لانگ مارچ کوئٹہ سے شروع ہوا تھاجس کی قیادت ماما قدیر کررہے ہیں، مارچ میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں۔کوئٹہ سے شروع ہونی والا لانگ مارچ دو مرحلوں میں اسلام آباد پہنچا۔ لانگ مارچ کا آغاز 27اکتوبر کو کوئٹہ سے ہوا۔ شرکاء 22نومبر کو کراچی پہنچے تھے۔ دوسرے مرحلے میں لانگ مارچ کے شرکاء 13دسمبر کو کراچی سے اسلام آباد روانہ ہوئے۔