اوباماکی روسی ہم منصب سے ڈیڑھ گھنٹے تک ٹیلیفونک گفتگو،وائٹ ہاؤس کا اسٹاف بھی حیران رہ گیا

اتوار 2 مارچ 2014 15:00

واشنگٹن(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔2مارچ۔2014ء) امریکی صدرنے اپنے عہدہ صدارت سنبھالنے کے بعد سے اب تک پہلی مرتبہ اپنے روسی ہم منصب سے طویل ترین ٹیلیفونک گفتگوکی ،میڈیارپورٹس کے مطابق اوبامانے روسی صدرپیوٹن سے یوکرائن کی صورتحال پر تقریباً90منٹ تک بات چیت کی ،اوراس گفتگوکے دوران امریکی صدرمشروب سے بھی لطف اندوزہوتے رہے،اورکبھی ہنسی مزاج اورکبھی سنجیدگی سے بات چیت کرنے میں مگن رہے،امریکی صدر کا اسٹاف بھی یہ دیکھ رکر حیران رہ گیا کہ اوباماکسی سے اتنی دیر تک ٹیلی فون پرگفتگوبھی کرسکتے ہیں۔

متعلقہ عنوان :