جمشید دستی نے سستی شہرت کیلئے پارلیمنٹیرینز پر الزامات لگا ئے،ایاز صادق
اتوار 2 مارچ 2014 22:25
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔2مارچ۔2014ء) اسپیکر قومی اسمبلی سردارایازصادق کاکہنا ہے کہ جمشیددستی نے سستی شہرت کیلئے پارلیمنٹیرینز پر الزامات لگا ئے،ثبوت ملنے پر اللہ کو حاضر ناظر جان کر فیصلہ کریں گے ،پنجاب یونیورسٹی ہیلے کالج کے سالانہ کانووکیشن کی تقریب کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے، اسپیکرقومی اسمبلی ایاز صادق کا کہنا تھا کہ پارلیمنٹ لاجز میں معززلوگ رہتے ہیں، دستی صاحب کے پاس ایسا کوئی ثبوت تھا تو پہلے ان کے پاس لاتے،اسپیکر قومی اسمبلی نے بتایا کہ جمشید دستی کو نوٹس موصول ہوگیاے،اگر وہ ثبوت پیش نہیں کرتے توانہیں مزید دونوٹس بھیجنے کے بعد انکا فیصلہ کیا جائے گا۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی ترقی و خصوصی اقدامات احسن اقبال کی زیرصدارت اجلاس
-
ملک میں ایک بار پھر جان بچانے والی دواؤں کی قلت،مختلف امراض میں مبتلا مریضوں کو مشکلات کا سامنا
-
وزیر اعلی سندھ نے غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا معاملہ وفاقی وزیر توانائی کے سامنے اٹھا دیا
-
تجوری ہائٹس معاوضہ ادائیگی کیس، سپریم کورٹ کی نظر ثانی کی درخواست پر نمبر درج کرنے کی ہدایت
-
نوازشریف کی صحابی رسولؐ سعد بن ابی وقاصؓ کے مزار پر حاضری
-
مریم نواز نے پولیس یونیفارم پہن کر پنجاب پولیس کی عزت وقار میں اضافہ کیا
-
اپنے معاشرے کو ترقی یافتہ بنانے کیلئے ضروری ہے ہماری خواتین انفارمیشن ٹیکنالوجی سکلزحاصل کریں‘مریم نواز
-
پنجاب میں سماج دشمن اور جرائم پیشہ عناصر کے لئے اب کوئی جگہ نہیں‘ مریم نواز شریف
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی پولیس یونیفارم میں لیڈی پولیس کانسٹیبل اورٹریفک اسسٹنٹ پاسنگ آؤٹ پریڈ میں شرکت
-
’’مجھے بھی مبارک باد، یہ میری بھی بیٹیاں ہیں‘‘،مریم نوازشریف
-
اوگرانے تیل کی قیمتیں ڈی ریگولیٹ کرنے کی تردید کر دی
-
کیسا مذاق ہے کہ آج پنجاب میں وزیراعلیٰ پولیس یونیفارم میں پریڈ لینے آگئیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.