امن کوششوں کو سبوتاژ کرنے کیلئے ملک دشمن قوتیں برسر پیکار ہیں، مولانا سمیع الحق
پیر 3 مارچ 2014 15:59
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 3مارچ 2014ء) طالبان کمیٹی کے رکن مولانا سمیع الحق نے اسلام آبادکچہری واقعے پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ امن کوششوں کو سبوتاژ کرنے کیلئے ملک دشمن قوتیں برسر پیکار ہیں، طالبان کو شرانگیز کارروائیوں سے علیحدگی کا اعلان کرنا ہوگا۔
(جاری ہے)
اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مولانا سمیع الحق نے کہا کہ ملک دشمن عناصر کی نشاندہی کرکے بے نقاب کیا جائے ، طالبان نے اسلام آباد واقعے کی تردید کی ،حکومت بغیر تحقیق کسی کارروائی کو طالبان کے کھاتے میں نہ ڈالے،طالبان شرانگیزی ،تخریب کاری میں ملوث نہ ہونے کا اعلان کریں ۔
انہوں نے کہا کہ قیدیوں کی فہرستیں آگئیں،حکومت کہے گی تو فراہم کردیں گے ،شورش زدہ علاقوں میں محفوظ علاقے ڈکلیئر کرنے چاہئیں،حکومت غلامانہ پالیسیوں پر نظر ثانی کرے ،طالبان کا اپنے بیوی ، بچوں کی رہائی کا مطالبہ ہے اسے پورا کیاجائے۔انہوں نے کہا کہ کل یا پرسوں حکومتی کمیٹی سے ملاقات ہوجائے گی ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
آئی ایم ایف نے پاکستانی معیشت کی بہتری پر مثبت ردعمل دیدیا
-
اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب کی ایرانی وزیر خارجہ سے ملاقات ،باہمی تعاون اورمختلف امور پر تبادلہ خیال
-
یوسف رضا گیلانی کی کراچی کے علاقے لانڈھی میں گاڑی پر ہونے والے خودکش دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت
-
متحدہ عرب امارات سے ترسیلات زرمیں جاری مالی سال کے پہلے9ماہ میں سالانہ بنیادوں پراضافہ
-
صدرمملکت آصف علی زرداری کی لانڈھی کراچی میں خود کٴْش دھماکے اور فائرنگ کی مذمت
-
وزیرخزانہ کی برطانوی وزیرمملکت سے ملاقات ، تعلیم اور صحت کے حوالے سے گفتگو
-
پاکستان کی معیشت 2047 تک تین ٹریلین ڈالرتک بڑھنے کی صلاحیت رکھتی ہے، وزیر خزانہ
-
سپیکرنے سنی اتحاد کونسل کے معطل اراکین کی رکنیت بحال کرنے کی یقین دہانی کروائی ہے،شیر افضل مروت
-
مصدق ملک سے یو ای اے کے سفیر کی ملاقات ،باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو
-
ْترکیہ کے چیف آف جنرل سٹاف جنرل متین گورک کی وزیر دفاع سے ملاقات،دوطرفہ تعلقات پر گفتگو
-
صدارتی خطاب پر بحث کیلئے تحریک رواں سیشن کے ایجنڈے پر لائی جائیگی ، اعظم نذیر تارڑ
-
وزیراعظم کی لانڈھی میں خودکش دھماکے کی شدید مذمت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.