مصنوعی دل کے ذریعے زندہ رہنے والا دنیا کا پہلا شخص پیرس میں چل بسا

منگل 4 مارچ 2014 22:05

پیرس(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔4مارچ۔2014ء) مصنوعی دل کے ذریعے زندہ رہنے والا دنیا کا پہلا شخص پیرس میں چل بسا۔76سالہ شخص کی تقریباً اڑھائی ماہ قبل مصنوعی دل کی پیوند کاری کی گئی تھی۔

(جاری ہے)

فرانسیسی شخص پیرس کے ہسپتال میں دم توڑ گیا ہے۔ مصنوعی دل کے ذریعے زندہ رہنے والے پہلے شخص کی موت کی وجہ تاحال معلوم نہیں ہو سکی ۔

متعلقہ عنوان :