مٹھی میں غذاکی قلت سے 1ماہ میں 32بچوں کے انتقال کر جانے کا انکشاف

منگل 4 مارچ 2014 23:00

مٹھی میں غذاکی قلت سے 1ماہ میں 32بچوں کے انتقال کر جانے کا انکشاف

تھرپارکر(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔4مارچ۔2014ء) مٹھی میں غذاکی قلت سے 1ماہ میں 32بچوں کے انتقال کر جانے کا انکشاف ہوا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق سول ہسپتال مٹھی کے ڈاکٹر عبدالجلیل کا کہنا ہے کہ غذاکی قلت سے مٹھی میں 1ماہ میں 32بچے فوت ہوئے۔

(جاری ہے)

ڈاکٹر عبدالجلیل کا مزید کہنا ہے کہ فوت ہونے والے بچوں میں نومولود اور 2سال کی عمروں کے بچے شامل ہیں، بچو ں کی اموات غذا کی کمی سے ہوئی۔

متعلقہ عنوان :