وزیراعظم نے سویڈن میں تعینات سفیر اور کمرشل اتاشی کو واپس بلالیا
بدھ 5 مارچ 2014 15:11
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 5مارچ 2014ء) وزیراعظم نواز شریف نے سویڈن میں تعینات پاکستانی سفیر سجاد کامران اور کمرشل اتاشی عائشہ مخدوم کو جھگڑا کرنے اور ملکی وقار کی دھجیاں اڑنے پر وطن واپس بلا لیا۔
(جاری ہے)
سویڈن میں پاکستانی سفیر سجاد کامران اور کامرس کی کمرشل اتاشی عائشہ مخدوم میں شدید جھگڑا اور تلخ کلامی ہوئی تھی جس کے بعد دونوں کے درمیان بات چیت مکمل طور پر بند تھی جب کہ دونوں کی جانب سے غیرملکی سفیروں کو ایک دوسرے کے خلاف بریفنگ دیئے جانے کے واقعات بھی سامنے آئے۔
وزیراعظم نواز شریف نے دونوں سفارت کاروں کی طرف سے ملکی وقار کی دھجیاں اڑانے کا سخت نوٹس لیا تھا اور اپنے پولیٹیکل سیکریٹری آصف کرمانی کو معاملے کی آزانہ تحقیقات کے لیے سویڈن بھیجا۔ آصف کرمانی نے اپنی رپورٹ وزیراعظم کو پیش کردی جس کی روشنی میں وزیراعظم نے دونوں عہدیداروں کو فوری پاکستان آنے کا حکم دے دیا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
دبئی میں مقیم پاکستانیوں کے لیے پاکستان قونصل خانہ دبئی کا بڑا اعلان
-
ترقی پذیر ممالک میں توانائی کی منتقلی کو تیز کرنے کے لئے فنانسنگ اور سرمایہ کاری کو متحرک کرنے کے لئے بین الاقوامی تعاون کو بڑھایا جانا چاہئے، پاکستانی سفیر برائے متحدہ عرب امارات
-
کمیشن نے مجھ سے بالکل نہیں پوچھا کہ دھرنے کے پیچھے فیض حمید تھے یا نہیں؟
-
وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار کو جمہوریہ چیک کے وزیر خارجہ کا ٹیلی فون، باہمی دلچسپی کے علاقائی اور عالمی امور پر روابط اور بات چیت کو بڑھانے پر اتفاق
-
موسم گرما کی مناسبت سے اسکولوں کے نئے اوقات کار کا اعلان
-
نوازشریف، آصف زرداری اورعمران خان اگرمل بیٹھیں تو مسائل حل ہوسکتے ہیں
-
خلیجی ممالک میں ریکارڈ توڑ بارشوں کا باعث بننے والے سسٹم نے بلوچستان پہنچ کر تباہی مچا دی
-
شاہد خاقان عباسی اچھے آدمی ہیں،انہیں پارٹی میں بیٹھ کر اپنی بات کرنی چاہیئے
-
وفاقی وزیر نجکاری سے ترک سفیر کی ملاقات، ملکی وعالمی صورتحال پر تبادلہ خیال
-
وزیرخزانہ کی مشرق وسطی و شمالی افریقہ کے وزراء و گورنرز کی ایم ڈی آئی ایم ایف سے ملاقات میں شرکت
-
صدر مملکت سے ترک سفیر کی ملاقات، دو طرفہ تعاون مزید بڑھانے پر زور
-
موسمیاتی خطرات سے نمٹنے کے لئے زیادہ فعال اور ذمہ دارانہ عالمگیر مالیاتی تحفظ کا نظام ضروری ہے، وزیرخزانہ محمداورنگزیب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.