مسافر ٹرینوں کو دہشتگردی سے بچانے کیلئے کثیر نکاتی منصوبے پر کام شروع
جمعرات 6 مارچ 2014 14:10
لاہور( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 6مارچ 2014ء)مسافر ٹرینوں کو دہشتگردی سے بچانے کیلئے کثیر نکاتی منصوبے پر کام شروع کردیا گیا، حکومت نے فوج، خفیہ ایجنسیوں اور نجی سکیورٹی کمپنیوں سے مدد لینے کا فیصلہ کرلیا۔
(جاری ہے)
ذرائع کے مطابق ریلوے ٹریکس کی نگرانی کیلئے ایک سے زیادہ حفاظتی حصار بنانے پر کام جاری ہے، منصوبے کے تحت فوج، انٹیلی جینس ایجنسیوں اور نجی سکیورٹی کمپنیوں سے مدد لینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
ذرائع کے مطابق منصوبے پر ایک ارب روپے لاگت آئے گی، ریلوے ٹریکس کی دن رات مانیٹرنگ ہوگی، ٹریکس کی نگرانی پر مامور ٹیموں کی لوکیشن پر بھی مسلسل نظر رکھی جائے گی، نیا سکیورٹی سسٹم ایک ڈیڑھ ماہ میں فعال ہو جائے گا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ جاسوس طیاروں سے ریلوے ٹریکس کی نگرانی کے آپشن پر بھی غور کیا جارہا ہے تاہم ماہرین کے مطابق یہ منصوبہ ممکن نہیں ہے۔مزید اہم خبریں
-
ہم اربوں ڈالر یوکرین اور روس کے کسانوں کو تو دے دیتے ہیں تاہم چند ہزار اپنے کسانوں کو نہیں دے رہے
-
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
-
وہ ڈاکو جنہوں نے گندم امپورٹ کی، جو کسان کے گلے پر چھری پھیر رہے ہیں انہیں اسلام آباد میں الٹا لٹکائیں
-
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
-
کسی عمومی کمیٹی کے اوپر خصوصی کمیٹی کی تشکیل درست نہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
متحدہ عرب امارات میں پاکستان سفارت خانہ ابوظہبی کی جانب سے یوم پاکستان کی مناسبت سے استقبالیہ کا اہتمام
-
بے ضابطگیوں اور آزادانہ مشاہدے پر پابندیوں نے انتخابی عمل پر شکوک و شہبات کو بڑھا دیا
-
ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی کا دورہ اسلام آباد،پاک ایران کا مشترکہ اعلامیہ جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.