امریکی ایوان نمائندگان میں اسرائیل کے ساتھ فوجی تعلقات سے متعلق بل منظور

ہفتہ 8 مارچ 2014 15:32

واشنگٹن (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 8مارچ 2014ء) امریکی ایوان نمائندگان میں اسرائیل کے ساتھ فوجی تعلقات سے متعلق بل منظور کرلیا گیا ”اسرائیل امریکہ کا بڑا سٹرٹیجک پارٹنر ہے“ کے نام سے پیش کردہ اس بل کے حق میں 401 ارکان نے ووٹ دیا ، بل کی مخالفت میں سے ایک ووٹ ڈالا گیا۔

(جاری ہے)

بل میں امریکہ پر زور دیا گیا کہ وہ اسرائیل کو اسلحہ اور ٹیکنالوجی فراہم کرے اورامریکہ کانگریس اسرائیل کے ایرن ڈوم مزائل پروگرام کے فنڈ میں اضافہ کرنے کا مطالبہ کیا گیاہے۔

متعلقہ عنوان :