پنجاب کے حکمران عملی اقدامات کرنے کے بجائے ”ٹوپی ڈراموں“ پر یقین رکھتے ہیں ‘ اپوزیشن لیڈر ،راناثناء اللہ سیاسی طور پر نابالغ ہیں ،ان کو چاہیے وہ سیاست چھوڑ کر کوئی اور کام کرلیں ‘ میاں محمود الرشید کی میڈیا سے گفتگو
ہفتہ 8 مارچ 2014 20:07
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔8مارچ۔2014ء) اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی میاں محمود الرشید نے کہا ہے کہ (ن)لیگ جس فوجی آمر ضیاء الحق کی پیداوار ہے ملک میں دہشت گردی بھی اسی کی پالیسیوں کانتیجہ ہے ‘پنجاب کے حکمران عملی اقدامات کرنے کے بجائے ”ٹوپی ڈراموں“ پر یقین رکھتے ہیں خواتین کو عالمی دن کے موقع پر ”لالی پوپ“ دیا گیا ہے ‘تحریک انصاف نے ہمیشہ دہشت گردی اور طالبائزیشن کی مخالفت کی ہے عمران خان اصولی اور نظریاتی سیاست کرتے ہیں ۔
وہ ہفتے کے روز پنجاب اسمبلی کے اجلاس کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کر رہے تھے جبکہ اس موقع پر تحریک انصاف کے اراکین اسمبلی سبطین خان ،سعدیہ سہیل ، ڈاکٹر نوشین حامد اور دیگر بھی موجود تھے ۔میاں محمود الرشید نے کہاکہ راناثناء اللہ سیاسی طور پر نابالغ ہیں اور ان کو چاہیے کہ وہ سیاست چھوڑ کر کوئی اور کام کرلیں کیونکہ ان کی حرکتوں کی وجہ سے (ن)لیگ بھی بدنام ہو رہی ہے ۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
صدرمملکت کے خطاب پر بحث کے حوالے سے ایوان کے اتفاق رائے سے امور طے کیے جائیں گے، سپیکرقومی اسمبلی
-
گرل فرینڈ کا برگر کھانے پر ایس ایس پی کے بیٹے نے جج کے بیٹے کو قتل کر دیا
-
پنجاب پولیس کو 1ارب 20کروڑ روپے کے فنڈز جاری
-
9 مئی: ڈاکٹر یاسمین راشد کی درخواست ضمانت پر سماعت 27 اپریل تک ملتوی
-
موسمیاتی تبدیلی کرہ ارض کا درپیش عظیم چیلنج ہے، صورتحال کی سنگینی کو سمجھنا ہوگا: بلیغ الرحمان
-
گرفتاری کاڈر:شیر افضل مروت نے اسلام آباد ہائی کورٹ سے حفاظتی ضمانت کیلئے رجوع کرلیا
-
فواد چوہدری کیخلاف مقدمات،سیکرٹری داخلہ کو توہین عدالت کی درخواست پر نوٹس
-
کے پی حکومت کا بیوٹی پارلرز کے بعد وکلا کو بھی فکسڈ ٹیکس نیٹ میں لانے کا فیصلہ
-
راولپنڈی، 7 سالہ لڑکی کی قابل اعتراض تصاویر اور ویڈیوز وائرل کرنے پر ملزم کو 3 سال قید اور 25 لاکھ روپے جرمانہ کی سزا
-
جاوید لطیف اور رانا تنویر کے درمیان اختلافات حلقے میں ٹکٹوں کی تقسیم تنازع قرار
-
محاز آرائی سے جمہوریت کمزور ہوگی،مولانا نام بتائیں اسمبلی کس نے بیچی،فیصل کریم کنڈی
-
وزیراعظم کے تاجروں سے خطاب کے دوران بھی بانی پی ٹی آئی عمران خان کا تذکرہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.