آنیوالے چند سالوں میں پاکستان دنیا کی بہترین معیشت رکھنے والا ملک ہوگا ‘وفاقی وزیر دفاعی پیداوار،مسلم لیگ (ن) کی حکومت ملک سے دہشت گردی کا ناسور ختم کر کے ملک کو امن کا گہوارا بنائیگی ‘ رانا تنویر حسین
اتوار 9 مارچ 2014 17:49
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔9مارچ۔2014ء) وفاقی وزیر دفاعی پیداوار راناتنویرحسین نے کہا ہے کہ ملک میں اس وقت وسائل کم اور مسائل زیادہ ہیں لیکن اس کے باوجود عوامی خدمت کا سفر جاری رکھتے ہوئے وزیر اعظم محمد نواز شریف کی قیادت میں پاکستان کو ایشیا کا ترقی یافتہ ملک بنائیں گے ،آنے والے چند سالوں میں پاکستان دنیا کی ایک بہترین معیشت رکھنے والا ملک ہوگا ۔
کوٹ عبدالمالک اور جمال ٹاؤن میں بجلی کی فراہمی کے منصوبے کے افتتاح کے موقع پر عوامی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ حکومت کے مثبت اقدامات کی بدولت معیشت بہتری کی طرف گامزن ہے ۔پاکستان مسلم لیگ (ن) کی حکومت ملک سے دہشت گردی کا ناسور ختم کر کے ملک کو امن کا گہوارا بنائے گی ۔انہوں نے کہا کہ ملک کو بہت سی مشکلات کا سامنا ہے مگر اس کے باوجود تعلیم ،صحت اور معاشی میدان میں ہم پاکستان کو ایک باوقار ملک بنائیں گے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
بلو رانی والے الفاظ ایف آئی آر میں کہاں ہیں؟
-
فرانس میں تیرہ سال سے کم عمر بچوں کے رات کےاوقات میں باہر نکلنے پر کرفیو عائد
-
عدت میں نکاح کیس، بانی پی ٹی آئی و بشریٰ بی بی کی اپیلوں پر سماعت 30 اپریل تک ملتوی
-
صدرمملکت آصف علی زرداری سے انٹرنیشنل اسلامی یونیورسٹی کے صدر ڈاکٹر هذال بن حمود العتيبي اور ریکٹر ڈاکٹر ثمینہ ملک کی ملاقات
-
ہم ایک ایسا معاشرہ بنائیں گے جس کا خواب قائد نے دیکھا تھا، وزیراعظم شہباز شریف
-
جو نام بانی پی ٹی آئی دیں گے وہی چیئرمین پی اے سی ہو گا، عمرایوب
-
پارٹی کے اندرونی معاملات پر پارٹی میں ہی بحث کرنی ہے، چیئرمین پی ٹی آئی کا شیرافضل مروت کو انتباہ
-
9 مئی کو پی ٹی آئی نے پرامن احتجاج کیا، پارٹی نے کسی کو پرتشدد ہونے کا نہیں کہا
-
یرغمال تفریح گاہیں
-
رشوت خوری کا الزام، روس کے نائب وزیر دفاع گرفتار
-
وزیراعظم شہا ز شریف کی مزار قائد پر حاضری، پھول چڑھائے اور فاتحہ خوانی کی
-
تحریک انصاف کی پانچ فرنچائز ہیں ہر کسی کا اپنا مؤقف ہے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.