ایل پی کی قیمت میں پانچ روپے فی کلو گرام اضافہ
منگل 11 مارچ 2014 15:37
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 11مارچ 2014ء)ایل پی کی قیمت میں پانچ روپے فی کلو گرام اضافہ کر دیا گیا۔ ایل پی جی ڈسٹری بیوٹرز ایسوسی کے صدر عرفان کھوکھر نے اضافہ بلا جواز قرار دے دیا۔ اوگرا سے قیمتوں میں اضافہ واپس لینے کا مطالبہ۔
(جاری ہے)
چئیرمین آل پاکستان ایل پی جی ڈسٹری بیوٹرز عرفان کھوکھر کا کہنا ہے کہ ایل پی کی قیمت میں پانچ روپے فی کلو اضافہ کر دیا گیا ہے۔
گھریلو سلینڈر ساٹھ جبکہ کمرشل سلنڈر دو سو چالیس روپے مہنگا ہو گیا۔ عرفان کھوکھر کا کہنا ہے کہ مارکیٹنگ کمپنیوں نے اوگرا نوٹفیکشین کے بغیر قیمتوں میں اضافہ کیا ہے۔ اوگرا نوٹفیکیشن کے بغیر قیمتوں میں اضافہ بلاجواز اور غیر قانونی ہے۔ عرفان کھوکھر نے کہا کہ اوگرا قیمتوں میں بلاجواز اضافہ کرنے والی کمپنیوں کے خلاف کارروائی کرے۔مزید تجارتی خبریں
-
چینی کی مصنوعی قلت،فی بوری قیمت میں 100روپے کااضافہ کر دیا گیا
-
ملک میں منگل کو سونے کی فی تولہ قیمت میں 7800 روپے کی کمی ہوئی
-
ایف ڈی آئی میں مارچ کے دوران سالانہ بنیاد پر 52 فیصد اضافہ ہوا ،سٹیٹ بینک
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،71 ہزار751پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا
-
برائلر گوشت کی قیمت میں36روپے کلو کمی
-
سکریپ کے گودام میں آگ لگنے سے لاکھوں کا سامان جل گیا
-
کراچی گولڈ بلین ایکس چینج کا سونے کے نرخ جاری کرنے کا اعلان
-
پیاز کی قیمتوں کمی جبکہ چینی قیمتوں اضافہ شروع ہوگیا پیاز کی قیمت 280سے کم ہوکر 140روپے فی کلو ہوگئی
-
لاہور: برائلر گوشت کی قیمت میں کمی
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی ،100 انڈیکس نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا
-
اوپن مارکیٹ میں چینی کی قیمتیں بڑھنا شروع ہوگئیں
-
برائلر گوشت کی قیمت میں 12روپے کلو کمی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.