صدر سے آئی اے ای اے کے ڈائریکٹر کی ملاقات ، باہمی دلچسپی کے امورپر تبادلہ خیال

منگل 11 مارچ 2014 19:34

صدر سے آئی اے ای اے کے ڈائریکٹر کی ملاقات ، باہمی دلچسپی کے امورپر تبادلہ ..

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔11مارچ۔2014ء) صدر ممنون حسین سے بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی (آئی اے ای اے) کے ڈائریکٹر جنرل یوکیا امانو نے منگل کو یہاں ایوان صدر میں ملاقات کی۔

(جاری ہے)

ملاقات کے دوران پاکستان اور آئی اے ای اے کے درمیان باہمی تعاون سے متعلق امور پر تبادلہ خیال ہوا۔

متعلقہ عنوان :