شمالی وزیرستان،افغان نیشنل آرمی کی پاکستانی سرحد کی طرف بڑھنے کی اطلاعات ، غلام خان کے پورے سرحدی علاقے میں پاک فوج چوکس ،کسی بھی ناخوشگوار واقعے سے نمٹنے کیلئے مکمل تیار ہے، سیکیورٹی ذرائع
منگل 11 مارچ 2014 22:23
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔11مارچ۔2014ء) شمالی وزیرستان کی تحصیل غلام خان میں افغان نیشنل آرمی کی پاکستانی سرحد کی طرف بڑھنے کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں جبکہ غلام خان سمیت دیگر سرحدی علاقوں میں افغانستان کی جانب سے سرحدی خلاف ورزی کا سلسلہ جاری ہے ۔ منگل کو بانگی دار میں افغان نیشنل آرمی نے بلا اشتعال کارروائی کرتے ہوئے چار مزید مارٹر گولے فائر کئے جس سے فائر کئے گئے گولوں کی تعداد 88 ہو گئی ہے۔
ذرائع کے مطابق افغانستان سے ملحقہ شمالی وزیر وزیرستان کی تحصیل غلام خان میں افغان نیشنل آرمی کی جانب سے بلا اشتعال کارروائیوں کا سلسلہ جاری ہے۔منگل کو غلام خان کے سرحدی علاقے بانگی دار میں افغان سرزمین سے چار مزید مارٹر گولے فائر کئے گئے جس سے پچھلے چند روز کے دوران افغان فوجیوں کی جانب سے پاکستان سرزمین پر فائر کئے گئے مارٹر گولوں کی تعداد 88ہوگئی ہے۔
(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہم اربوں ڈالر یوکرین اور روس کے کسانوں کو تو دے دیتے ہیں تاہم چند ہزار اپنے کسانوں کو نہیں دے رہے
-
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
-
وہ ڈاکو جنہوں نے گندم امپورٹ کی، جو کسان کے گلے پر چھری پھیر رہے ہیں انہیں اسلام آباد میں الٹا لٹکائیں
-
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
-
کسی عمومی کمیٹی کے اوپر خصوصی کمیٹی کی تشکیل درست نہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
متحدہ عرب امارات میں پاکستان سفارت خانہ ابوظہبی کی جانب سے یوم پاکستان کی مناسبت سے استقبالیہ کا اہتمام
-
بے ضابطگیوں اور آزادانہ مشاہدے پر پابندیوں نے انتخابی عمل پر شکوک و شہبات کو بڑھا دیا
-
ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی کا دورہ اسلام آباد،پاک ایران کا مشترکہ اعلامیہ جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.