بھارت کوئی نہ کوئی جواز بنا کر بات چیت روک دیتا ہے،بات چیت کے بغیر تجارت معمول پر نہیں آسکتی ،خردم دستگیر ،21 مارچ کو کابینہ کے خصوصی اجلاس میں بھارت کیلئے تجارتی مراعات کا مسودہ پیش کیا جائیگا ،انٹرویو
جمعرات 13 مارچ 2014 20:10
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔13مارچ۔2014ء) وزیر تجارت خرم دستگیر نے کہا ہے کہ تجارت معمول پر لانے کے لئے گیند بھارت کے کورٹ میں ہے، بات چیت کے بغیر تجارت معمول پر نہیں آسکتی۔
(جاری ہے)
ایک انٹرویومیں وزیر تجارت خرم دستگیر نے کہا کہ پاکستان بھارت سے تجارت میں اضافے کیلئے سنجیدہ ہے تاہم بھارت ہر بار کسی نہ کسی مسئلے کو جواز بنا کر بات چیت کا عمل روک دیتا ہے، اس بار بھی پاکستان نے معمول کی تجارت کے لئے بھارت کو کچھ تجاویز ارسال کی ہیں، جس پر بھارتی موقف کا انتظار ہے۔
خرم دستگیر نے کہا کہ بغیر بات چیت اور معاملات کو طے کئے بغیر تجارت میں اضافہ ممکن نہیں، تاہم پاکستان بھارتی حکام کے ساتھ مسلسل رابطے میں ہے، بھارت کی جانب سے تعطل کی وجہ وہاں آئندہ ماہ ہونے والے عام انتخابات ہیں۔ انہوں نے کہا کہ21 مارچ کو کابینہ کے خصوصی اجلاس میں بھارت کے لئے تجارتی مراعات کا مسودہ پیش کیا جائے گا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پاکستان الیکٹرک گاڑیوں ں تیاری میں اپنی صلاحیتوں کو بڑھانے کے لیے بین الاقوامی کمپنیوں کے ساتھ تعاون کوفروغ دے رہا ہے، رپورٹ
-
پاکستان اور ایران کا آزاد تجارتی معاہدے کو جلد حتمی شکل دینے، دوطرفہ تجارت پانچ سال میں 10 ارب ڈالر تک بڑھانے پر اتفاق ، ایران کے صدر ڈاکٹر سیّد ابراہیم رئیسی کے دورے کے اختتام پر مشترکہ بیان جاری
-
’اڈیالہ کے باسیوں سے ہاتھ ملائیں‘ تاجروں کا معاشی استحکام کیلئے وزیراعظم کو عمران خان سے بات چیت کا مشورہ
-
غزہ کے لیے امداد، عارضی امریکی بندرگاہ کی تعمیر کا آغاز بہت جلد
-
عمران خان نے سنی اتحاد کونسل کے سربراہ حامد رضا کو پبلک اکاﺅنٹس کمیٹی کے چیئرمین کے عہدے کے لیے نامزد کردیا
-
پاکستان کی چینی کاروباری اداروں کو پاکستان میں سرمایہ کاری کی دعوت
-
وزیرقانون کی بین الاقوامی پارلیمنٹرین کانگریس کے وفد سے ملاقات،وزیر قانون کو تنظیم کے کام اور مشن بارے آگاہ کیا
-
وزیراعظم نے مختلف شعبوں میں نمایاں کارکردگی دکھانے والے نوجوانوں سے مزار قائد پر پاکستان کی خدمت کرنے کا حلف لیا
-
تجارت سے متعلق ڈیٹا کی نگرانی اور تجزیہ کی درستگی کو بڑھانے کیلئے ڈیجیٹل ٹولز کا استعمال ضروری ہے، جام کمال خان
-
چیئرمین سینیٹ سے امریکی سفیر کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات پر گفتگو
-
وزیراعظم شہا ز شریف کی مزار قائد پر حاضری، پھول چڑھائے اور فاتحہ خوانی کی
-
معاشی استحکام کے لیے وفاق اور صوبوں کو قریبی تعلق بنانا پڑے گا، وزیراعظم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.