شیخ رشید کی کل پریس کانفرنس ،استعفیٰ دیں گے یا نہیں ۔۔۔۔؟

جمعرات 13 مارچ 2014 20:17

شیخ رشید کی  کل پریس کانفرنس ،استعفیٰ دیں گے یا نہیں ۔۔۔۔؟

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔13مارچ۔2014ء) عوامی مسلم لیگ کے سربرا ہ شیخ رشید احمد کا حکومت کو ڈالر کی قدر میں کمی کی صورت میں سیاست چھوڑنے کا چیلنج موضوع بحث ہے ۔

(جاری ہے)

شیخ رشید کل جمعہ کو اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرینگے اور اس مناسبت سے یہ بحث جاری ہے کہ شیخ رشید استعفیٰ دیں گے یا نہیں ؟۔

متعلقہ عنوان :