مظفرگڑھ میں زیادتی کی شکار لڑکی نے خود کو آگ لگالی
جمعرات 13 مارچ 2014 21:43
مظفرگڑھ(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔12مارچ۔2014ء)مظفرگڑھ میں طالبہ سے زیادتی کرنے والے ملزمان کو پولیس نے بے گناہ قرار دے دیا،زیادتی کی شکار لڑکی نے خود کو آگ لگالی، پولیس اہلکار اور شہری تماشا دیکھتے رہے۔ تفصیلات کے مطابق مظفر گڑھ کے علاقے بیٹ میر ہزار میں لڑکی سے مبینہ طور پر اجتماعی زیادتی کے ملزمان کو پولیس نے بے گناہ قرار دے دیا۔ متاثرہ لڑکی نے تھانے کے باہر خود کو آگ لگالی۔ آگ کے شعلوں میں لپٹی حوا کی یہ بیٹی، مبینہ طور پر 5جنوری کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنائی گئی۔ پولیس نے 5ملزمان کے خلاف زیادتی کی کوشش کا مقدمہ درج کیا۔ جن میں ایک نامزد ملزم کو گزشتہ روز حراست میں لیا گیا۔
ملزم نے پہلے ہی عبوری ضمانت لے رکھی تھی۔
(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
-
مریم نواز کے بعد نوازشریف کی بھی پولیس وردی میں تصویر وائرل
-
وفاقی وزیراحسن اقبال کی زیر صدرات قومی کھیل کی بحالی کانفرنس، قومی کھیلوں اور ناروال سپورٹس کمپلیکس کے حوالے سے جائزہ اجلاس
-
سپیکر قومی اسمبلی سے اراکین کی ملاقات،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل پر تبادلہ خیال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.