حکومت سندھ کا مضرصحت آٹا فروخت کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کا فیصلہ، ہر ضلع سے پانچ فلور ملز سے آٹے کے نمونے جمع کرکے لیبارٹری میں بھیجیں جائیں، صوبائی وزیر برائے خوراک جام مہتاب حسین ڈھر
اتوار 16 مارچ 2014 19:59
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔16مارچ۔2014ء) سندھ کے وزیر برائے خوراک جام مہتاب حسین ڈھر نے مضرصحت آٹا کی فروخت کی اطلاع کا سختی سے نوٹس لیتے ہوئے محکمہ خوراک کے افسران کو سخت ہدایات جاری کی ہیں کہ وہ مضرصحت آٹا فروخت کرنے والے فلور ملز اور آٹے کی چکیوں کیخلاف سخت اقدامات اٹھائیں اور قانون کے مطابق انکے خلاف بھرپور کاروائی کریں۔ یہ بات انہوں نے اپنے دفتر میں ایک اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کی ۔
انہوں نے کہا کہ مضرصحت گندم کی نیلامی کا عمل مکمل ہوا ہے تاہم ابھی تک اس گندم کو گوداموں سے نہیں اٹھایا گیا تو یہ کیسے ممکن ہے کہ مذکورہ مضرصحت گندم کو اچھی اور صحت مند گندم میں ملایا جارہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ دوکانوں پر بکنے والے مضرصحت گندم کی فروخت کی ذمہ دار محکمہ خوراک نہیں ہے یہ کام مقامی انتظامیہ کا ہے کہ وہ انکے خلاف کاروائی کریں اور زائد قیمتوں پر گندم کا آٹے فروخت کرنے والوں کے خلاف کاروائی کرے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
نئے تعینات ایم ایس حضرات کو ہسپتالوں میں پیشنٹ کیئر مینجمنٹ کو بہتر بنانے کا ٹاسک سونپ دیا گیا
-
فتنہ پارٹی حسب روایت بشریٰ بی بی کی صحت سے متعلق پروپیگنڈہ کر رہی ہے ‘ عظمیٰ بخاری
-
بزنس ایڈوائزری کمیٹی اہم فورم ہے سب کو ساتھ لے کر چلیں گے، چیئرمین سینیٹ
-
افغانستان سے پاکستان میں دراندازی کرنیوالے افغان دہشتگرد کے ہوشروبا انکشافات
-
موسم بہار کی شجر کاری مہم،سپیکر قومی اسمبلی نے پارلیمنٹ ہائوس کے سبزہ زار میں میگنولیا گرینڈی فلورا کا پودا لگایا
-
فتنہ پارٹی بشری بی بی کی صحت سے متعلق پراپیگنڈہ کر رہی ہے ، عظمی بخاری
-
سرگودھا کے قصبہ بھلوال شہر سے 25 سالہ دوشیزہ کو اغواء کر کے گلے میں دوپٹہ ڈال کر قتل کر دیا گیا
-
چیچہ وطنی کے علاقہ اقبالنگر میں خاوند نے غیرت کے نام پر اپنی بیوی کو قتل کردیا
-
رانا ثنا اللہ ڈیل کا مشورہ نہ دیں، پی ٹی آئی ڈیل نہیں کریگی‘ڈاکٹر یاسمین راشد
-
لاہور ہائیکورٹ نے حماد اظہر کی مقدمات کی تفصیلات فراہمی کی درخواست نمٹا دی
-
جوڈیشل کمپلیکس توڑ پھوڑ کیس میں بانی پی ٹی آئی، پرویز الہی سمیت 172 افراد کے موبائل سے متعلق رپورٹ طلب
-
موسم بہار کی شجر کاری مہم ،سپیکر قومی اسمبلی نے پارلیمنٹ ہاؤس کے سبزہ زار میں میگنولیا گرینڈی فلورا کا پودا لگایا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.