لاہور میں شہری کی ٹریفک اہلکار سے ہاتھا پائی، وارڈن کا سر پھاڑ دیا
پیر 17 مارچ 2014 17:08
لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 17مارچ 2014ء) جی پی او چوک کے قریب ایک شہری نے چالان کے بعد جھگڑے کے دوران ٹریفک وارڈن کا سر پھاڑ دیا۔ جی پی او چوک پر تعینات ٹریفک وارڈن منور نے رضوان نامی موٹر سائیکل سوار کا چالان کر دیا۔ شہری نےموٹر سائیکل اس کے حوالے کرکے چالان جمع کرایا۔
(جاری ہے)
موٹر سائیکل واپس لیتے وقت منور نے کچھ نازیبا کلمات کہے جس پر رضوان آپے سے باہر ہوگا ، بات زبان درازی سے ہوتی ہوئی ہاتھا پائی پر جاپہنچی اور رضوان نے منور کا سر پھاڑ دیا۔
واقعے کے بعد رضوان کو تھانہ انار کلی لے جایا گیا جہاں اس کے خلاف مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی شروع کردی گئی ہے۔واضح رہے کہ پنجاب میں ٹریفک وارڈنز کی کسی بھی قسم کی کوئی تربیت ہی نہیں ہوئی جس کی وجہ سے شہریوں اور وارڈنز میں جھگڑے روز مرہ کا معمول بن گئے ہیں گزشتہ ماہ کرکٹر عمر اکمل کا بھی ایک وارڈن سے جھگڑا ہوگیا تھا تاہم صلح صفائی کے بعد معاملہ نمٹا دیا گیا تھا۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیراعلیٰ سندھ نے وزیراعظم کو وفاق کی جانب سے سندھ کو نظرانداز کرنے کا شکوہ کر دیا
-
عمران خان اور پی ٹی آئی ایک حقیقت ہے ان کو مان لیں اور بات چیت کریں
-
کسان بورڈ پاکستان کا احتجاجی دھرنوں کا اعلان
-
آسٹریلوی کمپنیاں پاکستانی معیشت کے مختلف شعبوں میں سرمایہ کاری کریں،صدر مملکت آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
-
حکومت مہنگائی و بے روزگاری پر قابو پانے، معاشی استحکام اور برآمدات میں اضافہ کیلئے پرعزم ہے، کاروباری برادری کی معاونت سے آئندہ پانچ سال کے دوران اپنی برآمدات کو دوگنا کرنے کا تہیہ کیا ہوا ہے، وزیراعظم ..
-
وزیراعظم شہبازشریف کی زیر صدارت سندھ میں وفاقی حکومت کے ترقیاتی منصوبوں کے حوالہ سے اجلاس، سرکاری و نجی اشتراک کے تحت بننے والے کامیاب منصوبوں کے حوالے سے بریفنگ
-
سپیکر قومی اسمبلی سے پرتگال کے سفیر کی ملاقات، دونوں ممالک کے تعلقات مزید مستحکم بنانے کے عزم کا اعادہ
-
موٹروے پر پولیس اہلکار کو ٹکر مار کر فرار ہونے والی خاتون گرفتار کر لی گئی
-
بلو رانی والے الفاظ ایف آئی آر میں کہاں ہیں؟
-
فرانس میں تیرہ سال سے کم عمر بچوں کے رات کےاوقات میں باہر نکلنے پر کرفیو عائد
-
عدت میں نکاح کیس، بانی پی ٹی آئی و بشریٰ بی بی کی اپیلوں پر سماعت 30 اپریل تک ملتوی
-
عمران خان کو خود کہتے سنا ہے کہ اپوزیشن کو پھانسی لگا دیتے ہیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.