غزہ کی پٹی میں اسرائیلی بمبار طیاروں کی نچلی پروازیں، شہریوں میں خوف وہراس پھیل گیا

بدھ 19 مارچ 2014 16:51

غزہ (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 19مارچ 2014ء) فلسطینی شہرغزہ کی پٹی میں اسرائیلی فوج کے جنگی جہازوں نے نچلی پروازوں کا سلسلہ شروع کردیا جس سے شہری خوف وہراس میں مبتلا ہوگئے ہیں، عینی شاہدین کے مطابق منگل کو اسرائیلی بمبار طیاروں نے دن بھر نچلی پروازیں کیں جس کی وجوہات معلوم نہیں ہوسکی ہیں۔

(جاری ہے)

ایف 16جنگی جہازوں کے علاوہ صہیونی فوج کے زیراستعمال ڈرون طیارے بھی مسلسل پروازیں کررہے ہیں ۔

متعلقہ عنوان :