دنیا کا مہنگا ترین ٹوتھ برش جرمنی میں تیار، قیمت 4ہزار375ڈالر

جمعرات 20 مارچ 2014 14:09

دنیا کا مہنگا ترین ٹوتھ برش جرمنی میں تیار، قیمت 4ہزار375ڈالر
جرمنی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 20مارچ 2014ء) جرمنی کی ایک کمپنی نے دنیا کا مہنگا ترین ٹوتھ برش تیار کیا ہے جس قیمت 4ہزار375ڈالر ہے۔

(جاری ہے)

عام ٹوتھ برشوں کے مقابلے میں ہزار گنا مہنگا ریناسٹ نامی یہ ٹوتھ برش ٹائے ٹینیم سے تیار کیا گیا ہے ،اس کے برش ہیڈ کو خراب ہونے کی صورت میں تبدیل کیا جاسکتا ہے،اس میں خصوصی اینٹی بیکٹیرل کوٹنگ ہے جوبرش کو بیکٹیریااور جراثیم سے محفوظ رکھتی ہے۔ ٹوتھ برش کیساتھ اس کا میچنگ اسٹینڈ بھی ہے،ہرچھ ماہ بعدخریدار کو پانچ نئے برش ہیڈز بھی دئیے جاتے ہیں۔اس مہنگے ترین ٹوتھ برش کی قیمت فقط4ہزار375ڈالر مقرر کی گئی ہے۔

متعلقہ عنوان :