بھارتی ادیب اورصحافی خشونت سنگھ انتقال کرگئے

جمعرات 20 مارچ 2014 14:33

بھارتی ادیب اورصحافی خشونت سنگھ انتقال کرگئے

نئی دہلی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 20مارچ 2014ء)بھارت کے ممتازتاریخ داں،ادیب اورصحافی خشونت سنگھ انتقال کرگئے۔ ان کی عمر 99 سال تھی۔ خشونت سنگھ 2 فروری 1915 میں ضلع سرگودھا کے علاقے ہدالی میں پیدا ہوئے۔