روس کریمیا کو باضابطہ طور پر اپنی مملکت کا حصہ بنانے کیلئے ضروری قانونی عمل رواں ہفتے مکمل کرلیگا‘ وزیرخارجہ

جمعرات 20 مارچ 2014 22:29

ماسکو (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔20مارچ۔2014ء) روس کریمیا کو باضابطہ طور پر اپنی مملکت کا حصہ بنانے کیلئے ضروری قانونی عمل رواں ہفتے مکمل کرلے گا۔

(جاری ہے)

روسی وزیرخارجہ سرگی لاؤروف نے جمعرات کو کہا ہے کہ کریمیا کو روس کا حصہ بنانے کا ضروری قانونی عمل شروع کردیا گیا ہے جس کے تحت کریمیا اور کریمین ساحلی شہر سویسٹو پول روس کا حصہ بن جائیں گے ۔انہوں نے واضح کیا کہ یہ قانونی عمل رواں ہفتے مکمل کرلیا جائے گا۔

متعلقہ عنوان :