پنجاب اسمبلی نے پچاس ہزار لیڈی ہیلتھ ورکر ز اورہیلتھ سپر وائزر کو مستقل کرنے کا بل متفقہ طور پر منظور کرلیا،اپوزیشن نے حکومت کی طرف سے لیڈی ہیلتھ ورکرز کو مستقل کرنے کے اقدام کی حمایت میں اپنی تمام ترمیم واپس لے لیں،وزیر تعلیم رانا مشہود نے خاتون رکن راحیلہ انور سے متعلق بولے گئے ذو معنی الفاظ پر معافی مانگ لی ،خاتون رکن نے احتجاج ختم کردیا
جمعرات 20 مارچ 2014 22:51
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔20مارچ۔2014ء) پنجاب اسمبلی نے صوبے میں 48ہزار لیڈی ہیلتھ ورکر ز اور1947ہیلتھ سپر وائزر کو مستقل کرنے کا بل متفقہ طور پر منظور کرلیا،اپوزیشن نے حکومت کی طرف سے لیڈی ہیلتھ ورکرز کو مستقل کرنے کے اقدام کی حمایت میں اپنی تمام ترمیم واپس لے لی ، صوبائی وزیر تعلیم رانا مشہود احمد خان کی طرف سے خاتون رکن راحیلہ انور سے متعلق بولے گئے ذو معنی الفاظ پر معافی مانگ لی جس پر خاتون رکن نے احتجاج ختم کردیا ۔
جمعرات کے روز پنجاب اسمبلی کے اجلاس کے آغاز پر صوبائی وزیر تعلیم رانا مشہود احمد خان نے وضاحت پیش کی کہ انہوں نے بدھ کے روز وقفہ سوالات کے دوران معزز خاتون رکن کے بارے میں کسی قسم کے غلط الفاظ استعمال نہیں کئے میں نے صرف ان کے بار بار کی نشاندہی پر ان کے مسائل کو سنجیدگی سے لینے کی بات کی تاہم اگر میرے الفاظ سے معزز رکن کی دل آزاری ہوئی ہے میں اس پر ایوان کے تقدس کی خاطر معذرت کرتا ہوں۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
صدرمملکت کے خطاب پر بحث کے حوالے سے ایوان کے اتفاق رائے سے امور طے کیے جائیں گے، سپیکرقومی اسمبلی
-
گرل فرینڈ کا برگر کھانے پر ایس ایس پی کے بیٹے نے جج کے بیٹے کو قتل کر دیا
-
پنجاب پولیس کو 1ارب 20کروڑ روپے کے فنڈز جاری
-
9 مئی: ڈاکٹر یاسمین راشد کی درخواست ضمانت پر سماعت 27 اپریل تک ملتوی
-
موسمیاتی تبدیلی کرہ ارض کا درپیش عظیم چیلنج ہے، صورتحال کی سنگینی کو سمجھنا ہوگا: بلیغ الرحمان
-
گرفتاری کاڈر:شیر افضل مروت نے اسلام آباد ہائی کورٹ سے حفاظتی ضمانت کیلئے رجوع کرلیا
-
فواد چوہدری کیخلاف مقدمات،سیکرٹری داخلہ کو توہین عدالت کی درخواست پر نوٹس
-
کے پی حکومت کا بیوٹی پارلرز کے بعد وکلا کو بھی فکسڈ ٹیکس نیٹ میں لانے کا فیصلہ
-
راولپنڈی، 7 سالہ لڑکی کی قابل اعتراض تصاویر اور ویڈیوز وائرل کرنے پر ملزم کو 3 سال قید اور 25 لاکھ روپے جرمانہ کی سزا
-
جاوید لطیف اور رانا تنویر کے درمیان اختلافات حلقے میں ٹکٹوں کی تقسیم تنازع قرار
-
محاز آرائی سے جمہوریت کمزور ہوگی،مولانا نام بتائیں اسمبلی کس نے بیچی،فیصل کریم کنڈی
-
وزیراعظم کے تاجروں سے خطاب کے دوران بھی بانی پی ٹی آئی عمران خان کا تذکرہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.