اداکارہ سنگیتا علاج کیلئے کل بھارت جائینگی ،بھارت علاج کیلئے جارہی ہیں ، پہلے بھی جا چکی ہیں ، خاندانی ذرائع

جمعرات 20 مارچ 2014 23:26

اداکارہ سنگیتا علاج کیلئے کل بھارت جائینگی ،بھارت علاج کیلئے جارہی ..

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔20مارچ۔2014ء) اداکارہ و ڈائریکٹر سنگیتا علاج کیلئے کل (جمعہ کو) بھارت روانہ ہونگی ۔ اداکارہ کے قریبی ذرائع کا کہنا ہے کہ وہ اس سے قبل بھی بھارت میں اپنا علاج کراچکی ہیں اور اب بھی وہ علاج کی غرض سے ہی بھارت جارہی ہیں فلمی مصروفیات کے حوالے سے ان کا دورہ نہیں ہے ۔

(جاری ہے)

واضح رہے کہ سنگیتا کو جگر کا مرض لاحق ہے وہ بھارت میں جگر کے نامور فزیشن ڈاکٹرز کے زیر علاج رہیں گی۔

متعلقہ عنوان :