شیخ رشید کو کینیڈا جانے سے روک دیا گیا ، کلیئرنس نہ ہونے کے باعث کینیڈا جانے سے روکا گیا ‘ پی آئی اے حکام ، کلیئرنس کا مسئلہ نہیں ، حکومتی احکامات کے باعث مجھے کینیڈا جانے سے روکا گیا ہے‘سربراہ عوامی مسلم لیگ
جمعہ 21 مارچ 2014 20:24
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔21مارچ۔2014ء) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کو کینیڈا جانے سے روک دیا گیا ، پی آئی اے حکام کا کہنا ہے کہ شیخ رشید کو کلیئرنس نہ ہونے کے باعث کینیڈا جانے سے روکا گیا ہے۔عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے23 مارچ کے جلسے میں شرکت کے لئے کینیڈا روانہ ہونا تھا۔
(جاری ہے)
شیخ رشید پی آئی اے کی پرواز پی کے 781 سے کینیڈا روانہ ہونا ہونے کے لئے ائیر پورٹ پہنچے لیکن انہیں روک دیا گیا ۔
پی آئی اے حکام کا کہنا ہے شیخ رشید کو سکیورٹی کلیئرنس نہ ہونے کے باعث روکا گیا ہے۔شیخ رشید کے مطابق پی آئی اے نے انہیں آف لوڈ کی سلپ دے دی ہے ، کلیئرنس کا مسئلہ نہیں ۔ حکومتی احکامات کے باعث مجھے کینیڈا جانے سے روکا گیا ہے۔حکومتی ذرائع کے مطابق شیخ رشید کو کینیڈا کی ٹرانسپورٹ سیکیورٹی ایجنسی نے این او سی جاری نہیں کیا جس کے باعث انہیں سفر سے روکنے کے احکامات جاری کیے گئے ہیں۔
مزید اہم خبریں
-
ہم اربوں ڈالر یوکرین اور روس کے کسانوں کو تو دے دیتے ہیں تاہم چند ہزار اپنے کسانوں کو نہیں دے رہے
-
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
-
وہ ڈاکو جنہوں نے گندم امپورٹ کی، جو کسان کے گلے پر چھری پھیر رہے ہیں انہیں اسلام آباد میں الٹا لٹکائیں
-
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
-
کسی عمومی کمیٹی کے اوپر خصوصی کمیٹی کی تشکیل درست نہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
متحدہ عرب امارات میں پاکستان سفارت خانہ ابوظہبی کی جانب سے یوم پاکستان کی مناسبت سے استقبالیہ کا اہتمام
-
بے ضابطگیوں اور آزادانہ مشاہدے پر پابندیوں نے انتخابی عمل پر شکوک و شہبات کو بڑھا دیا
-
ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی کا دورہ اسلام آباد،پاک ایران کا مشترکہ اعلامیہ جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.