10 کروڑ روپے کا امدادی سامان بھیجنے پر تھرکے لوگ شہباز شریف اور پنجاب کے عوام کی دلی قدر کرتے ہیں‘ غلام ارباب رحیم،ڈپلو، مٹھی، اسلام کوٹ اور ننگر پارکر کے 20 ہزار سے زائد خاندانوں کو 25 ہزار فوڈ ہیمپرز، 50 ہزار منرل واٹر بوتلیں تقسیم کی گئیں،پنجاب کا امدادی سامان تقریبا 4ہزار متاثرین تک روزانہ پہنچ رہا ہے، سابق وزیر اعلیٰ سندھکا مٹھی تحصیل کے گاؤں نوہوتو میں صحافیوں سے گفتگو
ہفتہ 22 مارچ 2014 19:53
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔22مارچ۔2014ء) سابق وزیر اعلیٰ سندھ و مسلم لیگ (ن) کے رہنما ارباب غلام رحیم نے کہا ہے کہ وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف کی ہدایت پر پنجاب سے 10 کروڑ روپے مالیت کا امدادی سامان 98 ٹرکوں پر پہنچ چکا ہے اور اب تک تھر پار کر کی تحصیلوں ڈپلو، مٹھی، اسلام کوٹ اور ننگر پارکر کے 20 ہزار سے زائد خاندانوں کو 25 ہزار فوڈ ہیمپرز اور 50 ہزار منرل واٹر بوتلیں تقسیم کی جا چکی ہیں،جس کے لیے تھرکے لوگ شہباز شریف اور پنجاب کے عوام کے جذبات کی دلی قدر کرتے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ پنجاب سے ملنے والے راشن بیگ اور پانی کی بوتلیں تھر کے ہر فرد تک پہنچائیں گے اورمذکورہ امدادی سامان تقریبا 4ہزار متاثرین تک روزانہ پہنچ رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ تھر ی عوام کی حالت بہتر ہونے تک امدادی سامان پہنچانے کا سلسلہ جاری رہے گا اور اس ضمن میں پنجاب ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) کی کار کردگی قابل ستائش ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
آپریشن ضرب عضب اور رد الفساد کے ذریعے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑا گیا، وفاقی حکومت دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے صوبوں کے ساتھ مکمل تعاون کررہی ہے، وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑکا قومی اسمبلی میں توجہ ..
-
عدالتی معاملات میں کسی کی مداخلت قابل قبول نہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
-
گورنر سندھ کی جرمن قونصلیٹ میں "کراس آف دی آرڈر آف میرٹ آف جرمنی بارے منعقدہ تقریب میں شرکت
-
خاوند نے بیوی کا گلا کاٹ دیا، مارٹ مالک نے نوکر کو گولی مار دی
-
ہائیکورٹ نے فرح شہزادی کے بچوں کو بیرون ملک جانے کے اجازت دے دی
-
جمہوریت کی بقاء کے لئے ایوان پر بھاری ذمہ داری عائد ہوتی ہے، سینیٹرفیصل واوڈا
-
وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے مزدور پیشہ افراد کے چار سو بچوں کو ملک کے اعلی تعلیمی اداروں میں بھیجنے کا اعلان کر دیا
-
حکومت ملیریا کی روک تھام اور خاتمے کے لئے مناسب اقدامات اٹھا رہی ہے ، وزیراعظم
-
سولر پینلز کی بے تحاشا انسٹالیشن ، حکومت نے نیٹ میٹرنگ نرخ گرانے کی تیاری کرلی
-
طلباء کو موٹر سائیکل فراہم کرنے کی سکیم، 20ہزار بائیکس کیلئے 1 لاکھ طلبا ء نے رجسٹریشن کروالی
-
ٹرین میں تاریں کاٹ کر تانبہ چوری کرنے والا شخص پکڑا گیا
-
مسلم لیگ (ن) کا دفتر جلانے کا کیس، یاسمین راشد ، اعجاز چودھری ، صنم جاویدو دیگر فرد جرم کیلئے طلب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.