دعاکریں کہ ہم قوم کوامن کاتحفہ دے سکیں،پروفیسر ابراہیم
اتوار 23 مارچ 2014 21:25
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔23مارچ۔2014ء) جماعت اسلامی کے رہنما اور طالبان کمیٹی کے رکن پروفیسر ابراہیم کا کہنا تھا کہ ملک کی تمام جماعتوں نے متفقہ طور پر تمام اسٹیک ہولڈر سے مذاکرات کا فیصلہ کیا ہے، امیرجماعت اسلامی خیبر پختون خوا نے کہا کہ دعاکریں کہ ہم قوم کوامن کاتحفہ دے سکیں ہم وزیرداخلہ سے ملاقات میں ایک ہی نکتے پرراضی ہوئے۔
(جاری ہے)
۔پروفیسر ابراہیم کا کہنا تھاکہ دعاکریں کہ ہم قوم کوامن کاتحفہ دے سکیں۔ میں تمام سیاست دانوں سے کہتاہوں کہ آئین کی اسلامی شقوں پرعمل کریں،اگراسلامی شقوں پرعمل کیاجائے توملک میں امن آجائیگا، ان کا کہنا تھا کہ طالبان شوریٰ نے ا ٓئین پربات کی۔میں نے طالبان شوریٰ کوبتایاکہ آئین پرتمام سیاسی جماعتوں کے دستخط ہیں۔ طالبان شوریٰ نے آئین پربات کی تومیں نے کہاکہ آئین پرہمارے علماء کے دستخط ہیں، ہم نے طالبان شوریٰ سے کہایہ ماننے کوتیارنہیں کہ آئین غیراسلامی ہے۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.