روسی فوج نے کرائمیا میں آخری فوجی اڈے پر بھی قبضہ کرلیا، یوکرینی حکومت کے حامیوں نے ریلی نکالی اور روس کے خلاف نعرے بازی کی
اتوار 23 مارچ 2014 22:31
کرائمیا(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔23مارچ۔2014ء) روسی فوج نے کرائمیا میں آخری فوجی اڈے پر بھی قبضہ کرلیا۔ یوکرینی حکومت کے حامیوں نے ریلی نکالی اور روس کے خلاف نعرے بازی کی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق روسی فوج نے یوکرین کے شہر کرائمیا کے فوجی بیس پر دھاوا بول دیا، روسی فوج کی گاڑیاں فوجی اڈے کے دروازے سے ٹکرا گئیں۔
(جاری ہے)
روسی فوجیوں نے اڈے پر توڑپھوڑ کی اور یوکرینی فوجیوں کو بھاگنے پر مجبور کردیا۔
روسی فوج نے طاقت کے زور پر بیس کمانڈر کو نظربند کردیا۔ کرائمیا میں قائم یہ آخری فوجی اڈا تھا جو یوکرینی فوج کے کنٹرول میں تھا۔اس موقع پر یوکرین کے فوجی روسیوں سے لڑنے کے بجائے ترانہ گاتے رہے۔ دوسری جانب یوکرینی حکومت کے حامیوں نے ریلی نکالی اور روس کے خلاف نعرے بازی کی۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
تیسری بار اقتدار میں آنے کیلئے مودی کی مسلمانوں کیخلاف ہرزہ سرائی جاری
-
امریکہ، طالب علموں سے زیادتی کرنے والی 25 خواتین اساتذہ گرفتار
-
اسرائیل کو ٹیکنالوجی دینے کیخلاف احتجاج پرگوگل کے 20 ملازمین فارغ
-
غزہ میں اجتماعی قبریں اسرائیل کا سنگین جنگی جرم،لوگوں کی برہنہ لاشیں ملی ہیں،اقوام متحدہ
-
مزید چار ایرانی افراد و اداروں پر امریکی پابندیاں عائد
-
روس کے نائب وزیردفاع رشوت لینے کے شبہ میں گرفتار
-
نیتن یاہو امن کی راہ میں رکاوٹ،فورا عہدہ چھوڑ دیں،نینسی پیلوسی
-
سعودی عرب کی غزہ پر اسرائیلی قابض ریاست کے جنگی جرائم کی شدید مذمت
-
امریکی سینیٹ سے یوکرین، اسرائیل، تائیوان کیلئے امدا منظور
-
ورلڈ بینک کی حالیہ رپورٹ میں افغانستان کی تباہ کن معیشت کے متعلق نئی معلومات منظرعام پر آگئیں
-
ٹرمپ پر2016 کے صدارتی الیکشن میں فراڈ کا الزام
-
مسجد اقصی میں یہودیوں کی قربانی کی رسم کی ادائیگی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.