اسلامی طرززندگی کے حامل جدید شہر آباد کرنے کی ضرورت ہے، سینئر صوبائی وزیرسراج الحق
جمعہ 28 مارچ 2014 20:35
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔28مارچ۔2014ء)خیبر پختونخوا کے سینئروزیر اورجماعت اسلامی کے امیر سراج الحق نے کہا ہے کہ تیزی سے بڑھتی ہوئی آبادی اور درپیش مسائل و مشکلات کے پیش نظر جدید طرز پر شہر آباد کرنے کی ضرورت ہے جہاں عوام کو صحت و تعلیم کے علاوہ دیگر بنیادی سہولیات ان کی دہلیز پر میسر ہوں۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے پشاور کے مقامی ہوٹل میں قرطبہ سٹی پراجیکٹ کے حوالے سے منعقدہ بریفنگ کے دوران کیا۔
اس موقع پر صوبائی وزیر بلدیات عنایت اللہ خان، جماعت اسلامی کے صوبائی امیر پروفیسر ابراہیم،سابق رکن صوبائی اسمبلی صابر حسین اعوان، چیف ایگزیکٹیو قرطبہ سٹی پراجیکٹ سلیم اظہر اور جماعت اسلامی کے ڈاکٹر اقبال خلیل بھی موجود تھے۔سینئر وزیر نے کہا کہ قرطبہ سٹی پراجیکٹ کا خیال جماعت اسلامی کے سابق امیر قاضی حسین احمد کا ایک دیرینہ خواب تھا مگر کچھ وجوہات کی بناء پر یہ تاخیر کا شکار ہوا لیکن اب اس کو نئے جذبے اور ولولے کے ساتھ پایہ تکمیل تک پہنچائے جارہے ہیں تاکہ نئی نسل کیلئے اسلامی طرز زندگی کا ایک عملی نمونہ ثابت ہو سکے۔
(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم کے دورہ سعودی عرب کا امکان
-
بحیرہ احمر میں جبوتی کے ساحل کے قریب 77 افراد کو لے جانے والی کشتی الٹ گئی 23 افراد ہلاک جبکہ21 لاپتہ ہیں.اقوام متحدہ
-
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے دورہ پاکستان کے دوران پاک ایران گیس پائپ لائن کا تذکرہ سامنے نہیں آسکا
-
نواز شریف نے قمر باجوہ کو مدت ملازمت میں دوسری توسیع کی یقین دہانی کرائی تھی
-
حکومت کے معاشی اشاریوں میں بہتری کے دعوﺅں میں کتنی حقیقت ہے؟ماہانہ اعداد و شمار کو بنیاد بناکرنہیں کہا جا سکتا کہ بہتری آچکی ہے.معاشی ماہرین
-
صدر زرداری سے ائیر ایشیا ایوی ایشن گروپ کی ملاقات
-
عدالت نے علیمہ خان کی عبوری ضمانت کی درخواست منظور کرلی
-
سعودیہ سے دیر آنے والی خاتون 22 سالہ نوجوان کے ساتھ لاپتا، تلاش شروع
-
ایرانی صدر کا دورہ کراچی، (کل) صبح 8 بجے تک موبائل سروس معطل رہے گی
-
کم سے کم اجرت 32000 ہے ، عمل نہ کرنے والے اداروں کے خلاف کارروائی کی جائیگی ، وزیرخزانہ
-
مجھے مسلم لیگ ن سے کیوں نکالا گیا؟ اس کی وجہ شہباز شریف پسند نہیں کرتے تھے
-
اٹک ریفائنری بند ہونے کے دہانے پر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.