تعلیم یافتہ نوجوانوں کو ملک کی ترقی کے لئے اپنا کردار ادا کرنا ہوگا ، بیرسٹر عثمان ابراہیم ، وفاقی حکومت نوجوانوں کی بہتری کے لئے جامع پالیساں وضع کر رہی ہے ، وزیراعظم یوتھ لون سکیم سرفہرست ہے ، وزیراعظم اپریل میں اپنا گھر سکیم کا افتتاح کریں گے ، 5لاکھ گھر بنا کرآسان قسطوں پر فراہم کئے جائیں گے ،خطاب
ہفتہ 29 مارچ 2014 20:01
گوجرانوالہ(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔29مارچ۔2014ء) وزیر مملکت برائے ہاوسنگ اینڈ ورکس بیر سٹر عثمان ابراہیم نے کہا ہے کہ تعلیم یافتہ نوجوانوں کو ملک کی ترقی کے لئے اپنا کردار ادا کرنا ہوگا ۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے گورنمنٹ سٹی کالج فا ر ویمن گوجرانوالہ کے دوسرے کانووکیشن کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے کیا۔ اس موقع پر وزیر مملکت نے 140گریجویٹ طالبات میں اسناد تقسیم کیں۔
جبکہ اعلی کارکردگی پر سٹاف ممبران کو بھی ایوارڈز اور شیلڈز دی گئیں۔صوبائی پارلیمانی سیکرٹری برائے ٹرانسپورٹ چوہدری محمد نواز چوہان ، ڈائریکٹر کالجز غلام محمد سپرااور پرنسپل بشریٰ ارشد بھی اس موقع پر موجود تھے ۔ وزیر مملکت نے اعلان کیا کہ کالج کے پوسٹ گریجویٹ سیکشن کی تعمیر جلد شروع ہو جائے گی جبکہ آئندہ مالی سال کے دوران طالبات کو پک اینڈ ڈراپ کی سہولیات فراہم کرنے کے لئے دو اے سی کوسٹر فراہم کردی جائیں گی۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
یوٹیلیٹی اسٹورز پر وزیراعظم ریلیف پیکج جاری رکھنے کا فیصلہ، 5 اشیاء پر سبسڈی برقرار
-
سینیٹر اعظم خان سواتی کی بازیابی کیلئے دائر درخواست واپس لیے جانے پر نمٹا دی گئی
-
خیبر پختونخوا حکومت نے آئندہ مالی سال سے صوبے میں بیوٹی پارلرز اور شادی ہالوں پر فکسڈ ٹیکس لگانے کا فیصلہ کرلیا
-
لاہور ، 9 سالہ بچی سے زیادتی کی کوشش کرنے والا ملزم گرفتار
-
قائمقام امیر جماعت اسلامی پنجاب وسطی نصر اللہ گورائیہ کی نو منتخب امیر جماعت حافظ نعیم
-
گورنر سندھ سے واپڈا ایڈمنسٹریٹو اسٹاف کالج کے 62ویں سینئرمینجمنٹ کورس کے شرکاء کی ملاقات
-
پرویزالٰہی اور دیگر پر جعلی بھرتیوں کے کیس میں فرد جرم عائد نہ ہو سکی، 2مئی کو طلب
-
آئی جی پنجاب کی جانب سے پولیس ملازمین کی ویلفیئر کیلئے انقلابی اقدامات
-
پنجاب بھر میں پلاسٹک بیگز کے استعمال پرپابندی کا اعلان، وزیراعلیٰ نے منظوری دیدی
-
خیبر پختونخوا بار کونسل کی ڈسپلنری کمیٹی نے مشعال یوسفزئی کو طلب کرلیا
-
ایف آئی اے کی کارروائی ،قابل اعتراض تصاویر اور ویڈیو شیئر کرنے والا ملزم گرفتار
-
مفکر پاکستان شاعرمشرق ڈاکٹر سر علامہ محمد اقبال کا86واں یوم وفات 21اپریل اتوار کو منایا جائے گا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.