متاثرین فاٹا کے لئے کرایہ کے گھروں کی حصول کیلئے کمیٹی تشکیل دیدی گئی، پولیس قبائلیوں کو پشاور سمیت صوبے کے دیگر علاقوں میں بے جاتنگ کرتی تھی اب سلسلہ بند ہوگا،اقبال آفریدی
ہفتہ 29 مارچ 2014 20:03
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔29مارچ۔2014ء) تحریک انصاف فاٹا کے رہنما اقبال خان آفریدی نے متاثرین فاٹا کے لئے پشاور نوشہرہ، چارسدہ اور مردان میں کرایہ پر گھروں کی حصول کے لئے ضمانت فراہم کرنے کے لئے کمیٹی تشکیل دیدی ہے ۔انہوں نے مطالبہ کیا کہ فاٹا کی عوام کے ووٹ ان کے متعلقہ علاقوں میں رجسٹرڈ کئے جائیں تاکہ وہ اپنے لئے ضمنی انتخابات کے دوران نمائندوں کا چناؤ کر سکیں ۔
ہفتہ کے روز پشاور پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے اقبال آفریدی نے کہا کہ قبائلیوں کے لئے کرایہ پر گھر حاصل کرنے کے لئے کلاس ون سمیت تین مقامی لوگوں سے ضمانت کرانا ممکن نہیں تھا جس کی وجہ سے فاٹا کی عوام خیموں اورکھلے آسمان تلے زندگی گزارنے پر مجبور ہیں۔ انہوں نے کہاکہ مذکورہ کمیٹی چیئرمین اقبال آفریدی کو جوابدہ ہو گی جبکہ اقبال آفریدی پولٹیکل انتظامیہ اور پولیس حکام کو جوابدہ ہوں گے۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
لاہور، مال روڈ کو بغیر ہیلمٹ موٹرسائیکل سواروں کے لئے نوگو ایریا قرار دے دیا گیا
-
اے این ایف کی انسداد منشیات کارروائیاں ، 60 کلوگرام منشیات برآمد، 5 ملزمان گرفتار
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
فیض آباد دھرنا لاہور سے شروع ہوا ،تمام ایجنسیوں کی متفقہ رائے تھی لاہور میں روکا تو ہلاکتیں ہونگی‘ رانا ثنا اللہ
-
فیصل آباد، تا جر کو اغوا کے بعد تشدد کر کے قتل کر د یا گیا، پولیس نے نعش قبضے میں لے کر ملزما ن کی تلا ش شروع کر دی
-
پاکستان کے تیسرے بڑے صنعتی شہر فیصل آباد میں امن وامان کی صورتحال خراب ہو گئی
-
وزیر اعلی ٰبلوچستان میر سرفراز بگٹی سے سیکرٹری ویلفیئر فنڈ منسٹری آف اوورسیز پاکستانی ذوالفقار خان کی ملاقات
-
ملک بھر میں این ایچ اے روڈ انفراسٹرکچر کو بڑھانے کے لئے پرعزم ہیں ،نئی پالیسی لائیں گے، عبدالعلیم خان
-
گوجرخان پولیس کی موثر کارروائی، سکولوں اور کالجوں میں منشیات سپلائی کرنے والا منشیات فروش گرفتار
-
سوات ،نوجوان نے خودکو گولی مارکر خودکشی کرلی
-
وزیراعلی سندھ نے کابینہ میں توسیع کرتے ہوئے مزید 8وزرا کو شامل کرلیا
-
گورنرسندھ کے زیر صدارت سندھ انڈسٹریل لائڑن کمیٹی کا اعلیٰ سطح اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.