چین نے لاپتہ ملائیشین طیارے کے ممکنہ ملبے کی نئی ویڈیو جاری کردی ،بحرہند میں سفید، سرخ اور نارنجی رنگ کے تین ٹکڑے ملے ہیں ،چینی فضائیہ

اتوار 30 مارچ 2014 13:13

چین نے لاپتہ ملائیشین طیارے کے ممکنہ ملبے کی نئی ویڈیو جاری کردی ،بحرہند ..

بیجنگ(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔30مارچ۔2014ء) چین نے لاپتہ ملائیشین طیارے کے ممکنہ ملبے کی نئی ویڈیو جاری کردی ہے چینی فضائیہ کے مطابق انہیں بحرہند میں سفید، سرخ اور نارنجی رنگ کے تین ٹکڑے ملے ہیں ، جوممکنہ طورپر ملائیشین طیارے کاملبہ ہوسکتے ہیں ، یہ ٹکڑے 15 کلومیٹر کے قطر میں ملے ہیں، 20 منٹ کی پرواز میں انہیں ایک نازنجی ٹکڑاملا ہے جوملائیشین طیارے کے پر کے اوپر کیے جانے والے رنگ کے جیسا ہے۔

متعلقہ عنوان :