بلدیاتی انتخابات کے بغیر جمہوریت مکمل نہیں ہو سکتی ،حکمرانوں کو راہ فرار اختیار نہیں کرنے دیں گے ‘ محمو دالرشید،حکمرانوں کو خیالی پلاؤ سے باہر نکل کر ملک کو بحرانوں سے نجات دلانے کیلئے عملی اقدامات کرنا ہونگے‘ اپوزیشن لیڈر
اتوار 30 مارچ 2014 20:43
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔30مارچ۔2014ء) پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف میاں محمود الرشید نے کہا ہے کہ حکمرانوں کو خیالی پلاؤ سے باہر نکل کر ملک کو بحرانوں سے نجات دلانے کیلئے عملی اقدامات کرنا ہونگے‘ملک میں مسائل حل ہونے کے بجائے ان میں اضافہ ہو رہا ہے ‘(ن)لیگ بتائے کہ گورننس کہاں ہے ؟‘نجکاری کے نام پر کسی کو بھی غریبوں کا معاشی قتل کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی ‘حکمرانوں کو بلدیاتی انتخابات سے بھاگنے نہیں دیا جائے گا ‘تحریک انصاف کا کوئی سیاسی جماعت مقابلہ نہیں کر سکتی ۔
اتوار کے روز اپنے دفتر میں تحریک انصاف کے مختلف وفود سے گفتگو کرتے ہوئے میاں محمود الرشید نے کہاکہ (ن)لیگ انتخابات کے دوران جو ش میں آ کر وہ نعرے بھی لگاتی رہی جن پر عمل کرنا ان کے بس میں نہیں تھا اور یہی وجہ ہے کہ آج اقتدار میں آنے کے بعد (ن)لیگ کو کچھ سمجھ نہیں آ رہی کہ وہ عوامی مسائل کو کس طرح حل کرے یہی وجہ ہے کہ ملکی مسائل میں دن بدن اضافہ ہوتا چلا جا رہا ہے اور حکمرانوں کے تمام منصوبے خیالی پلاؤ ہیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں نان روٹی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن عدالت نے 6 مئی تک معطل کردیا
-
ملیریا پرقابو پانے کےلئے مشترکہ کوششوں کی ضرورت ہے،چیئرمین سینیٹ کا ملیریا کے عالمی دن کے موقع پر پیغام
-
صدرمملکت کے خطاب پر بحث کے حوالے سے ایوان کے اتفاق رائے سے امور طے کیے جائیں گے، سپیکرقومی اسمبلی
-
گرل فرینڈ کا برگر کھانے پر ایس ایس پی کے بیٹے نے جج کے بیٹے کو قتل کر دیا
-
پنجاب پولیس کو 1ارب 20کروڑ روپے کے فنڈز جاری
-
9 مئی: ڈاکٹر یاسمین راشد کی درخواست ضمانت پر سماعت 27 اپریل تک ملتوی
-
موسمیاتی تبدیلی کرہ ارض کا درپیش عظیم چیلنج ہے، صورتحال کی سنگینی کو سمجھنا ہوگا: بلیغ الرحمان
-
گرفتاری کاڈر:شیر افضل مروت نے اسلام آباد ہائی کورٹ سے حفاظتی ضمانت کیلئے رجوع کرلیا
-
فواد چوہدری کیخلاف مقدمات،سیکرٹری داخلہ کو توہین عدالت کی درخواست پر نوٹس
-
کے پی حکومت کا بیوٹی پارلرز کے بعد وکلا کو بھی فکسڈ ٹیکس نیٹ میں لانے کا فیصلہ
-
راولپنڈی، 7 سالہ لڑکی کی قابل اعتراض تصاویر اور ویڈیوز وائرل کرنے پر ملزم کو 3 سال قید اور 25 لاکھ روپے جرمانہ کی سزا
-
جاوید لطیف اور رانا تنویر کے درمیان اختلافات حلقے میں ٹکٹوں کی تقسیم تنازع قرار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.