دینی مدارس سے نوجوانوں کی ایسی کھیپ تیار ہو جو ملک و قوم کی ترقی اور خوشحالی کیلئے کردار ادا کر سکیں‘ گورنر پنجاب،پاکستان علماء کونسل بین المسالک اور بین المذاہب ہم آہنگی کے لئے جو کوششیں کررہی ہے وہ قابل قدر ہیں ‘چوہدری سرور
اتوار 30 مارچ 2014 20:43
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔30مارچ۔2014ء) گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے کہا کہ دینی مدارس سے نوجوانوں کی ایسی کھیپ تیار ہو جو ملک و قوم کی ترقی اور خوشحالی کے لئے اہم کردار ادا کر سکیں،پاکستان علماء کونسل بین المسالک اور بین المذاہب ہم آہنگی کے لئے جو کوششیں کررہی ہے وہ قابل قدر ہیں،پاکستان کو امن کا گہوارہ بنانے کے لئے موجودہ حکومت ہر ممکن اقداما ت کو بروئے کا رلارہی ہے۔
ان خیالات کا اظہار انہوں نے گورنر ہاؤس لاہور میں پاکستان علماء کونسل کے چیئرمین حافظ محمد طاہر اشرفی کی قیادت میں آئے ہوئے 20رُکنی علماء اکرام کے وفد سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ملاقات میں پاکستان علماء کونسل کے سیکرٹری جنرل صاحبزادہ زاہد محمودد قاسمی کے علاوہ علامہ ایوب صفدر، حافظ محمد امجد، مولانا عمارنذیر بلوچ، مولانا نعمان حاشر، قاری احمد علی ندیم، مولانا عبدالحمید صابری، میاں راشد منیر، مولانا عمر عثمانی، حافظ امجد محمود، عبدالخالق مرالی، مفتی عمر فاروق، مولانا اعظم فاروق، مولانا شکیل الرحمان قاسمی، قاری محمد مشتاق، مولانا عبدالقیوم، مولانا انوارالحق مجاہد، قاری محمد سلمان عثمانی اور محمد عمر فاروق شامل تھے۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
ایرانی صدر کی کراچی آمد،سکیورٹی ڈویژن کے 800سے زائد اہلکارتعینات
-
ایبٹ آباد میں پروٹیکٹوریٹ آف امیگرینٹس کا دفتر جون 2024ء سے اپنا کام شروع کر دے گا، اعظم نذیرتارڑ
-
ای بائیکس پورٹل کے ذریعے 1 لاکھ سے زائد طلبہ نے رجسٹریشن کروالی
-
پتوکی،مسلح ملزمان 22سالہ لڑکی کو اسلحہ کے زور پر اغوا کرکے فرار
-
سعد رفیق کا اپنی پرانی تقریر ایڈٹ کرکے جاری کرنے پر قانونی کارروائی کا اعلان
-
راولپنڈی ،چوری کی وارداتوں میں مطلوب دو ملزمان گرفتار
-
وزیراعلیٰ پنجاب نے صوبائی انفورسمنٹ اتھارٹی کے قیام کی منظوری دیدی
-
ایران سے سالانہ بنیادوں پر درآمدات میں 25فیصد کا بڑا اضافہ
-
لاہور : بارش سے بجلی کا ترسیلی نظام متاثر، 46 سے زائد فیڈر ٹرپ کر گئے
-
صوبائی وزیر صحت کی زیر صدارت فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی کا سینڈیکیٹ اجلاس
-
اٹک کے نواحی علاقہ میں پب جی گیم نے دوست کے ہاتھوں دوست کو قتل کر وادیا
-
کراچی، دوست کے ہاتھوں دوست کے قتل کی سی سی ٹی وی سامنے آگئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.