وزیراعلیٰ پنجاب نے گندم خریداری مہم کے دوران خریداری مراکز پر وقت مقرر کرنے کی پابندی ختم کر دی‘ رکن پنجاب اسمبلی
منگل 1 اپریل 2014 16:19
لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 1اپریل 2014ء ) مسلم لیگ( ن) کی رکن پنجاب اسمبلی میاں عرفان دولتانہ نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت چھوٹے کاشتکاروں کی حق تلفی کسی صورت برداشت نہیں کرے گی اس سلسلہ میں پنجاب حکومت تحصیل ضلع اور صوبائی سطح پر شکایات سنٹرز بنائے گی اوران شکایات سنٹرز پر کاشتکاروں کی شکایات کا فی الفور ازالہ کیا جائے گا۔
(جاری ہے)
ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے گندم خریداری مہم کے دوران خریداری مراکز پر وقت مقرر کرنے کی پابندی ختم کر دی ہے اس لئے روزانہ سنٹرز پر آنے والی تمام گندم کاشتکاروں سے خریدی جائے گی خریداری مراکز پر کاشتکاروں کی سہولت کیلئے مناسب انتظاما ت کیے جائیں گے۔
گندم خریداری مہم کے دوران سٹیزن فیڈ بیک سسٹم سے پوری طرح استفادہ کیا جائے۔مڈل مین اور آڑھتی کے کردار کو ختم کیا جائے۔ انہوں نے کہا کہ باردانے کی تقسیم سے گندم کی خریداری تک کے تمام عمل کاڈیجیٹل مانیٹرنگ نظام وضع کیا جائے۔ گندم خریداری مراکز پر محنتی،ایمانداراور کام سے لگن رکھنے والے افراد تعینات کیا جائے گامتعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پاکستان چھوڑنے والے غیرقانونی افغانیوں کی تعداد 5لاکھ 42ہزار سے متجاوز
-
بشریٰ بی بی مکمل فٹ قرار، طبی رپورٹ اعلیٰ حکام کو ارسال
-
پاکستان کو 1.1 ارب ڈالرقسط کی منظوری کیلئے آئی ایم ایف بورڈ اجلاس 29 اپریل کو ہوگا
-
جون تک زرمبادلہ کے ذخائر9 سے 10 ارب ڈالرتک پہنچ جائیں گے، محمد اورنگزیب
-
وزیرِاعظم محمد شہبازشریف کا چیف کمشنر ان لینڈ ریونیو اسلام آباد اور متعلقہ افسران معطل کر کے انکوائری کا حکم
-
وفاقی وزیر سینیٹر اعظم نذیر تارڑ اور اٹارنی جنرل منصور عثمان اعوان سے پاکستان ٹیکس بار ایسوسی ایشن کے صدر اور سیکرٹری کی ملاقات
-
بھارت کے انتخابات میں ڈیپ فیک کا بڑھتا خطرہ
-
ازبکستان، پاکستان اور سعودی عرب کے مابین شراکت داری کا اہم معاہدہ
-
ملک میں سونا ہزاروں روپے سستا ہوگیا
-
پاکستان میں سرمایہ کاری میں کمی کے باعث فی کس آمدنی کم ہو رہی ہے،یوسف رضا گیلانی
-
ایرانی صدر کی مزار اقبالؒ پر حاضری ، فاتحہ خوانی کی ،پھولوں کی چادر چڑھائی
-
ایرانی صدر ڈاکٹر ابراہیم رئیسی دورہ پاکستان کے دوسرے مرحلے میں لاہور پہنچ گئے ، دفتر خارجہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.