شوماکر کے ہوش کے لمحے ،فارمولا ون چیمپیئن کی صحت میں بہتری کے آثار نظر آنے لگے
جمعہ 4 اپریل 2014 02:13
پیرس(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔4اپریل۔2014ء)کاروں کی دوڑ کے عالمی چیمپیئن کی ایجنٹ سبین کیھم نے ذرائع ابلاغ کو جاری کیے جانے والے ایک بیان میں کہا ہے کہ وہ شوماکر کے ہوش میں آنے کے بارے میں پر اعتماد ہیں کیونکہ ان کی صحت ’میں بہتری کے آثار نظر آئے ہیں۔برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق بیان میں سبین کیھم نے کہا ہے کہ ’ہم ڈاکٹروں کی ٹیم کے ہمراہ اس طویل اور مشکل جنگ میں شوماکر کے ساتھ کھڑے ہیں۔
ہم آپ کی مسلسل ہمدردی پر آپ کے مشکور ہیں، تاہم ہم درخواست کرتے ہیں کہ آپ ہماری مجبوری کو سمجھیں کہ ہم ان کی صحت کے بارے میں اس سے زیادہ تفصیلات بتانے کا ارادہ نہیں رکھتے۔سکیئنگ کے دوران پیش آنے والے اس حادثے کی تحقیقات کرنے والے ماہرین کا کہنا ہے کہ جب میربل کے پہاڑوں میں یہ حادثہ پیش آیا اس وقت شوماکر کی رفتار ’سکیئنگ کے اچھے کھلاڑی‘ جتنی ہی تھی۔(جاری ہے)
مزید بین الاقوامی خبریں
-
روس کا جنگی طیارہ سمندر میں گر کر تباہ
-
بھارت میں بھی عدلیہ پر دبا ئوکا الزام، 600 وکلا کا چیف جسٹس کو خط
-
یوپی سی5بار منتخب مسلمان سیاستدان بھارتی جیل میں زہر دیے جانے سے جاں بحق
-
بائیڈن کی فنڈ ریزنگ کے موقع پر فلسطین کی حمایت میں ریلی
-
بھائی کا کیٹ مڈلٹن کیلئے نیک تمناوں کا اظہار
-
سورج گرہن،امریکا میں پائلٹس کیلئے وارننگ جاری
-
سری لنکا میں مسلمانوں کی توہین پر با اثربدھ راہب کو 4 سال قید کی سزا
-
بھارت،کھانا اچھا نہ بنانے پر دادی پر تشدد، ویڈیو وائرل
-
سعودی عرب میں زبردست بارشوں کی پیشن گوئی
-
اذان میں تبدیلی سے متعلق شارجہ انتظامیہ نے وضاحت کر دی
-
بھارت، کرپشن میں ملوث سیاسی رہنما کی تصویر نے تہلکہ مچا دیا
-
اروند کیجریوال کی گرفتاری پر تشویش کااظہار، بھارت کا امریکی و جرمن سفارت کاروں کو طلب کرکے اعتراض
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.