دہشتگردی کی کارروائیوں کی ذمہ داری قبول کرنیوالے ریاست کے باغیوں سے مذاکرات کرنا شریعت کی خلاف ورزی ہے‘ سنی اتحاد کونسل،اسلام کاروکاری کے نام پر خواتین کے قتل کی اجازت نہیں دیتا ،حکمران شریعت نافذ نہ کر کے اسلام اور آئین کی خلاف ورزی کے مرتکب ہو رہے ہیں،حکام کی آمد پر راستے بند کرنا غیرشرعی اور وی آئی پی کلچر خلاف اسلام ہے،سزائے موت کے قانون کو معطل رکھنا شریعت کی خلاف ورزی ہے،سنی اتحاد کونسل کے چالیس مفتیوں کا اجتماعی شرعی اعلامیہ
اتوار 6 اپریل 2014 19:58
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔6اپریل۔2014ء) چیئرمین سنی اتحاد کونسل پاکستان صاحبزادہ حامد کی اپیل پر سنی اتحاد کونسل کے چالیس مفتیانِ کرام، جیّد علماء، شیوخ الحدیث اور شیوخ القرآن نے مشترکہ اجتماعی شرعی اعلامیہ جاری کرتے ہوئے قرار دیا ہے کہ محض اختلاف رائے کی بنیاد پر صحافیوں پر حملے اور میڈیا پرسنز کے قتل کے فتوے شریعت کے منافی ہیں۔
اسلامی ریاست میں نفاذِ شریعت کے لیے مسلح جدوجہد شرعی اعتبار سے غلط ہے۔ اسلامی ریاست کے خلاف مسلح بغاوت، خودکش دھماکے، پولیو ورکرز، اقلیتوں کی عبادت گاہوں اور سکیورٹی فورسز پر حملے غیرشرعی ہیں۔ اسلام سکولوں کو تباہ کرنے، خواتین کو تعلیم سے روکنے، عقیدے کے اختلاف کی وجہ سے ایک دوسرے کی جان لینے اور قیدیوں کو قتل کرنے کی اجازت نہیں دیتا۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
آپریشن ضرب عضب اور رد الفساد کے ذریعے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑا گیا، وفاقی حکومت دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے صوبوں کے ساتھ مکمل تعاون کررہی ہے، وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑکا قومی اسمبلی میں توجہ ..
-
عدالتی معاملات میں کسی کی مداخلت قابل قبول نہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
-
گورنر سندھ کی جرمن قونصلیٹ میں "کراس آف دی آرڈر آف میرٹ آف جرمنی بارے منعقدہ تقریب میں شرکت
-
خاوند نے بیوی کا گلا کاٹ دیا، مارٹ مالک نے نوکر کو گولی مار دی
-
جمہوریت کی بقاء کے لئے ایوان پر بھاری ذمہ داری عائد ہوتی ہے، سینیٹرفیصل واوڈا
-
وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے مزدور پیشہ افراد کے چار سو بچوں کو ملک کے اعلی تعلیمی اداروں میں بھیجنے کا اعلان کر دیا
-
حکومت ملیریا کی روک تھام اور خاتمے کے لئے مناسب اقدامات اٹھا رہی ہے ، وزیراعظم
-
سولر پینلز کی بے تحاشا انسٹالیشن ، حکومت نے نیٹ میٹرنگ نرخ گرانے کی تیاری کرلی
-
طلباء کو موٹر سائیکل فراہم کرنے کی سکیم، 20ہزار بائیکس کیلئے 1 لاکھ طلبا ء نے رجسٹریشن کروالی
-
ٹرین میں تاریں کاٹ کر تانبہ چوری کرنے والا شخص پکڑا گیا
-
مسلم لیگ (ن) کا دفتر جلانے کا کیس، یاسمین راشد ، اعجاز چودھری ، صنم جاویدو دیگر فرد جرم کیلئے طلب
-
بانی پی ٹی آئی نے خواتین کی گرفتاریوں پر تشویش کا اظہار کیا،شیر افضل مروت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.