مسجدا لحرام میں وائے فائے انٹر نیٹ اور بلیو ٹوتھ کی سہولت مہیا کر دی گئی

پیر 7 اپریل 2014 15:59

مسجدا لحرام میں وائے فائے انٹر نیٹ اور بلیو ٹوتھ کی سہولت مہیا کر دی ..

مکہ مکرمہ(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 7اپریل 2014ء)مسجدا لحرام کی انتظامیہ نے مسجد کے بیرونی صحن میں مختلف مقامات پر بلامعاوضہ وائے فائے نٹر نیٹ اور بلیو ٹوتھ کی سہولت مہیا کر دی ہے ۔ جس سے حج اور عمرے پر آنے والے فائدہ اٹھا سکیں گے ۔