گینز ورلڈ ریکارڈز کی انتظامیہ نے سپورٹس بورڈ کے موقف کی تائید کردی،ادارے نے سپورٹس بورڈ پنجاب کو ریکارڈز کیلئے غیر جانبدار گواہان بنانے کیلئے کہا، گینز کا آفیشل ویب سائٹ پر بیان جاری
بدھ 9 اپریل 2014 21:59
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔9اپریل۔2014ء) پنجاب یوتھ فیسٹیول 2014ء میں بننے والے گینز ورلڈ ریکارڈز کے حوالے سے سپورٹس بورڈ پنجاب کے مو قف کی گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ کی انتظامیہ نے بھی تائید کردی ۔
(جاری ہے)
گنیز بک کی آفیشل ویب سائٹ پر جاری ہونے والے بیان میں ادارے نے ناصرف یہ تسلیم کیا ہے کہ دنیا کے سب سے بڑے انسانی جھنڈے بنانے کا اعزاز پاکستان نے حاصل کیا ہے بلکہ اس بات کو بھی واضح کر دیا ہے کہ ادارے نے ہی سپورٹس بورڈپنجاب کو دیگر ریکارڈز کے لئے غیر جانبدار گواہان بنانے کے لیے کہا تھا ۔
بیان میں کہا گیا ہے کہ دیگر ریکارڈز کے لیے تصدیقی عمل جاری ہے۔ گنیز کی جانب سے جاری حالیہ بیان کے بعد وہ تنازع ختم ہوگیا ہے جس میں کہا جارہا تھا کہ جھنڈے کے علاوہ کسی ورلڈ ریکارڈ کو تسلیم نہیں کیا جائے گا اور گواہان کی موجودگی کومتنازع بنانے کی کوشش کی جارہی تھی ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پاکستان ایران تجارتی معاہدوں پر امریکہ کی تنبیہ
-
یوکرین کے لیے 61 بلین ڈالر کی امریکی امداد
-
’میرا بیٹا فوجی تحویل سے غائب ہے، کیا مجھے راتوں کو نیند آتی ہوگی؟‘
-
بہترین حکمت عملی کے بغیر معاشی ترقی و خوشحالی ناممکن ،خوشحالی کیلئے مائیکرو اکنامک استحکام ضروری ہے،سابق نگران وزیر خزانہ شمشاد اختر
-
فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کیخلاف لارجر بینچ کیلئے دائر درخواست منظور
-
سوات یونیورسٹی میں خود کو فوجی افسر ظاہر کرنے والا شخص ساتھیوں سمیت گرفتار
-
عمران خان کا جیل سے باہر آنا ڈیل کے تحت ہی ہو سکتا ہے،حامد خان
-
لکی مروت میں شادی کی محفلِ موسیقی میں فائرنگ سے 6 افراد جاں بحق
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچ گئے
-
وزیراعظم شہباز شریف نے مختلف شعبوں میں نمایاں کارکردگی دکھانے والے نوجوانوں سے مزار قائد پر پاکستان کی خدمت کرنے کا حلف لیا
-
سولر پینل بنانے والوں کو 10 سالہ مراعات دینے کی پالیسی تیار
-
مولانا فضل الرحمان نے ٹاپ گیئر لگایا ہوا ہے، عوام صرف 2 مہینے انتظار کریں، شیخ رشید
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.