خیبرپختونخواکی تمام فلور ملوں کے کوٹے میں اضافہ کردیاگیاہے،قلندرلودھی، سرکاری گوداموں میں 30اپریل کو گندم کی خریداری کا نیا سال شروع ہونے کے باوجود ایک لاکھ ٹن سے زائد گندم موجود ہوگی،موجودہ حکومت کے برسر اقتدار آتے ہی صوبے کی فلور ملوں کا کوٹہ جو روزانہ کی بنیاد پر پندرہ سو ٹن تھا بتدریج تین ہزار سات سو پچاس ٹن کر دیا گیا ہے، صوبائی وزیر خوراک
بدھ 9 اپریل 2014 21:59
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔9اپریل۔2014ء) خیبر پختونخوا کے وزیر خوراک حاجی قلندر خان لودھی نے کہا ہے کہ صوبے کی تمام فلور ملوں کو گندم کا روزمرہ کوٹہ تین ہزار پانچ سو ٹن سے بڑھا کر تین ہزار سات سو پچاس ٹن کر دیا گیاہے جبکہ سرکاری گوداموں میں 30اپریل کو گندم کی خریداری کا نیا سال شروع ہونے کے باوجود ایک لاکھ ٹن سے زائد گندم موجود ہوگی۔
وہ اپنے دفتر پشاور میں محکمہ خوراک کے ایک اجلاس کی صدارت کر رہے تھے۔صوبائی وزیر نے کہا کہ وزیر اعلیٰ خیبر پختونخواکی ہدایت کی روشنی میں محکمہ نے گزشتہ ایک سال کے دوران بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا ہے۔انہوں نے کہاکہ موجودہ حکومت کے برسر اقتدار آتے ہی صوبے کی فلور ملوں کا کوٹہ جو روزانہ کی بنیاد پر پندرہ سو ٹن تھا بتدریج تین ہزار سات سو پچاس ٹن کر دیا گیا ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
ایرانی صدر کی کراچی آمد،سکیورٹی ڈویژن کے 800سے زائد اہلکارتعینات
-
ایبٹ آباد میں پروٹیکٹوریٹ آف امیگرینٹس کا دفتر جون 2024ء سے اپنا کام شروع کر دے گا، اعظم نذیرتارڑ
-
وفاقی حکومت کی طرف سے منڈا، داسو اور دیامر بھاشا ڈیموں کے منصوبوں کی تعمیر پر کام جاری ہے، یہ بروقت مکمل ہونگے، اعظم نذیر تارڑ
-
ای بائیکس پورٹل کے ذریعے 1 لاکھ سے زائد طلبہ نے رجسٹریشن کروالی
-
پتوکی،مسلح ملزمان 22سالہ لڑکی کو اسلحہ کے زور پر اغوا کرکے فرار
-
سعد رفیق کا اپنی پرانی تقریر ایڈٹ کرکے جاری کرنے پر قانونی کارروائی کا اعلان
-
راولپنڈی ،چوری کی وارداتوں میں مطلوب دو ملزمان گرفتار
-
وزیراعلیٰ پنجاب نے صوبائی انفورسمنٹ اتھارٹی کے قیام کی منظوری دیدی
-
پاکستان چھوڑنے والے غیرقانونی افغانیوں کی تعداد 5لاکھ 42ہزار سے متجاوز
-
ایران سے سالانہ بنیادوں پر درآمدات میں 25فیصد کا بڑا اضافہ
-
لاہور : بارش سے بجلی کا ترسیلی نظام متاثر، 46 سے زائد فیڈر ٹرپ کر گئے
-
صوبائی وزیر صحت کی زیر صدارت فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی کا سینڈیکیٹ اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.