کاغذ سے پتلا اور لوہے سے مضبوط موبائل کی تیاری

جمعرات 10 اپریل 2014 18:09

کاغذ سے پتلا اور لوہے سے مضبوط موبائل کی تیاری

سیئول(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 10اپریل 2014ء) ہرگزرتا دن ٹیکنالوجی میں مزید جدت لارہا ہے، کورین کمپنی نے کاغذ سے پتلے اور لوہے سے مضبوط موبائل فون کی تیاری شروع کردیا۔

(جاری ہے)

کیا آپ یقین کریں گے کہ کورین کمپنی کاغذ سے لاکھوں گنا پتلا اور لوہے سے زیادہ مضبوط موبائل فون تیار کر رہی ہے، اس میں انٹرنیٹ کی رفتار بھی سو گنا تیز ہوگی۔ کمپنی کے ماہرین نے گرافین ٹیکنالوجی کو الیکٹرونک ڈیوائسز میں استعمال کرنے کا طریقہ ڈھونڈ نکالا ہے۔ کمپنی کا دعویٰ ہے کہ یہ سب کچھ بہت دور بھی نہیں، اگلے سال تک مارکیٹ میں ایسے موبائل فون دستیاب ہوں گے۔ س

متعلقہ عنوان :