دنیا بھر میں سب سے زیادہ قتل کے واقعات وسطی اورجنوبی امریکا میں ہوتے ہیں، اقوام متحدہ
جمعرات 10 اپریل 2014 19:38
واشنگٹن(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔10اپریل۔2014ء) اقوام متحدہ کی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ شرح قتل کے حوالے سے امریکی ریاست ہنڈورا اور وینزویلا دنیا بھر کی سب سے زیادہ خطرناک ریاستیں ہیں جہاں ایک لاکھ آبادی میں سے 90 فیصد شہری قتل کردیئے جاتے ہیں۔اقوام متحدہ کی دنیا بھر میں قتل کی شرح کے حوالے سے جاری ہونے والی حالیہ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ امریکی وسطی ریاستوں میں شرح قتل تشویشناک حد تک پہنچ چکی ہے جبکہ دنیا بھر میں سب سے زیادہ قتل کے واقعات ہنڈورا میں ہوتے ہیں جہاں ایک لاکھ آبادی کے تناسب سے شرح قتل 94.4 فیصد ہے جبکہ وینزویلا قتل کے بڑھتے واقعات میں دوسرے نمبر پر ہے جہاں شرح قتل 53.7 فیصد ہے، اسی طرح بیلز میں 44.7 اور ایل سلویڈر میں 41.2 فیصد قتل کے واقعات رونما ہوتے ہیں۔
(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی شہری نے اونٹ کو 500 ریال کا نوٹ بطورعیدی کھلا دیا
-
سعودی خاتون کو گاڑی سے کچلنے والے شہری کو سزائے موت
-
اسکول میں نمازپڑھنے کی اجازت کا معاملہ ، برٹش مسلم طالبہ ہائیکورٹ میں کیس ہارگئی
-
جنوبی لبنان سے شمالی اسرائیل کی طرف 6 میزائل فائر
-
امریکی یونیورسٹی نے ذہین ترین مسلمان طالبہ کی تقریر منسوخ کردی
-
اسرائیل سے معاہدہ ختم کرنے کیلئے گوگل ملازمین کا احتجاج، متعدد گرفتار
-
کینیڈا، حکومت کا پہلی بار حلال مارٹیگیج کا جائزہ لینے کا فیصلہ
-
یو اے ای میں نظام زندگی مفلوج، سوشل میڈیا پر ویڈیوز وائرل
-
دبئی میں طوفانی بارشوں نے 75 سال کا ریکارڈ توڑ دیا
-
ایرانی سفارتخانے پرحملہ ویانا کنونشن کی خلاف ورزی تھی، ترک صدر
-
اس سے پہلے کہ بہت دیر ہو جائے ایران کو روکا جائے، اسرائیل
-
اسرائیل کے کسی نئی حملے کا سکینڈز میں جواب دیں گے، ایران
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.