انوکھا سوفٹ ویئر،بچپن کی تصویردیکھ کرمستقبل جانیں

جمعہ 11 اپریل 2014 14:14

انوکھا سوفٹ ویئر،بچپن کی تصویردیکھ کرمستقبل جانیں

واشنگٹن(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 11اپریل 2014ء) امریکی یونی ورسٹی میں ہوئی انوکھی ایجاد، بچپن کی تصویر دکھا کر آپ جان سکیں گے کہ اسی سال تک کی عمر میں کیسے نظر آئیں گے۔

(جاری ہے)

واشنگٹن یونی ورسٹی میں ہونے والی تحقیق سے ماہرین ایک انوکھی ایجاد سامنے لے آئے ہیں، جس سے وقت کے آئینے میں سب کچھ بہت پہلے ہی نظر آجائے گا۔ والدین اکثر سوچتے ہیں کہ بڑا ہوکر ان کا بچہ کیسا لگے گا، امریکی ماہرین نے ایج پروگریشن سوفٹ وئیر ایجاد کرلیا انوکھی ایجاد والا یہ کمپیوٹر پروگرام آپ کو بچپن میں ہی دیکھا دے گا کہ لڑکپن سے لے کر نوجوانی اور پھر بڑھاپے میں آپ کیسے نظر آئیں گے۔