امریکا:سینڈل سے دوست کو ہلاک کرنے والی خاتون کو عمر قید

ہفتہ 12 اپریل 2014 17:54

امریکا:سینڈل سے دوست کو ہلاک کرنے والی خاتون کو عمر قید

نیویارک(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 12اپریل 2014ء) امریکا میں اپنی سینڈل سے دوست کو ہلاک کرنے والی خاتون کو عمر قید کی سزا سنا دی گئی۔

(جاری ہے)

اینا Trujillo نے معمولی جھگڑے پر اپنی اونچی ہیل والی سینڈل سے اپنے دوست اسٹیفن اینڈریسن چہرے اور سر پر کئی وار کیے تھے جس سے ان کی موت واقع ہوگئی تھی ۔گذشتہ روز ٹیکساس کی عدالت نے فیصلہ محفوظ کرتے ہوئے اینا کو عمر قید کی سزا سنائی ۔ خاتون عدالتی فیصلے کیخلاف اپیل کرسکتی ہیں ۔

متعلقہ عنوان :