یورپ کے 30بڑے بینکوں سے مزید 80ہزارملازمین برطرف
منگل 15 اپریل 2014 14:47
برسلز(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 15اپریل 2014ء) یورپ کے 30سب سے بڑے بینکوں نے اقتصادی بحران کے بعدکے دور میں اپنی مالی حالت بہتر بنانے کی کوششیں کرتے ہوئے گزشتہ برس بھی اپنے مزید 80ہزار ملازمین کو برطرف کر دیا،میڈیارپورٹس کے مطابق یورپ کو ابھی تک گزشتہ اقتصادی بحران کے اثرات کا سامنا ہے، ان مالیاتی اداروں کو آمدنی میں کمی کی وجہ سے سخت فیصلے کرنا پڑ رہے ہیں، ان کے خسارے میں اضافہ ہو رہا ہے اور وہ اپنے اپنے ملکوں میں ریگولیٹرز کو اس بات کا قائل کرنے کی کوششیں بھی کر رہے ہیں کہ وہ اب اتنے بڑے نہیں رہے کہ ناکام ہو جائیں، یورپی بینک اس براعظم کے سب سے بڑے آجرین میں شمار ہوتے ہیں اور ان کے حوالے سے ملنے والی بری خبروں کا سلسلہ گزشتہ برس تھمنا شروع ہو گیا تھا۔
یورپی یونین کے یورو زون کے مستقبل کے بارے میں خدشات کچھ کم ہوئے تو سٹاک مارکیٹوں میں 600 یورپی بینکوں کے انڈیکس میں 19 فیصد کا اضافہ دیکھا گیا، جو کاروباری بہتری کے لحاظ سے دیگر اقتصادی شعبوں میں بہتری کے مقابلے میں کہیں زیادہ تھا، لیکن بینکاری کی صنعت میں مزید بہتری کے ان اشاروں کے باوجود یورپی منڈیوں میں اپنی حیثیت کے لحاظ سے 30 سب سے بڑے بینکوں نے صرف ایک سال کے دوران اپنے عملے میں مزید 80 ہزار کی کمی کر دی۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
شدید تنقید کے بعد ملالہ یوسفزئی کا فلسطین کے حق میں بیان سامنے آگیا
-
افغانستان میں طالبان ریاست کو تسلیم کرنے کا کوئی ارادہ نہیں، امریکا
-
غزہ میں اجتماعی قبروں کی دریافت پر اقوام متحدہ کا آزاد تحقیقات کا مطالبہ
-
کیڑوں مکوڑوں والی کافی پینے سے خاتون کی جان پر بن آئی
-
برطانیہ میں ایک فلیٹ اپنے انوکھے ڈیزائن کی وجہ سے وائرل
-
میٹا کی ایپ تھریڈز کے صارفین کی تعداد 15 کروڑ سے زائد ہوگئی
-
پرتشدد واقعے کی ویڈیو ہٹانے پرآسٹریلیا اورایکس میں شدید تنائو
-
بنگلہ دیش میں ہیٹ ویو نے تباہی مچا دی،سکولز اور مدارس بند
-
متحدہ عرب امارات، حکومت کا شدید بارش اور سیلاب سے متاثرہ گھروں کی مرمت کے لیے 544 ملین ڈالردینےکا اعلان
-
بنگلہ دیش ، شدید گرمی کے باعث ہزاروں سکول بند ، تین کروڑ تیس لاکھ بچوں کی تعلیم متاثر
-
نیتن یاہو اور ان کے ساتھیوں کو شرم آنی چاہیے، اسرائیلی قیدی کی ویڈیو جاری
-
یو اے ای میں ریکارڈ بارشیں، گھروں کی مرمت کیلئے ساڑھے 54 کروڑ ڈالر کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.