پنجاب حکومت کا شاپنگ سینٹرز اور بازار رات 8 بجے بند کرنے کا فیصلہ
منگل 15 اپریل 2014 21:38
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔15اپریل۔2014ء) حکومت پنجاب نے گرمیوں کے لئے بجلی بچت پلان تیار کرلیا ہے جس کے تحت صوبے بھر کی مارکیٹیں اور بازار رات 8 بجے بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
(جاری ہے)
نجی ٹی وی کے مطابق پنجاب حکومت کے مجوزہ بجلی بچت پلان کے تحت موسم گرما میں زیادہ سے زیادہ بجلی بچانے کی پالیسی کو حتمی شکل دے دی گئی ہے، پلان کے مطابق لوڈشیڈنگ پر قابو پانے کے لئے مارکیٹوں کو رات 8 بجے جبکہ شادی ہالز بدستور رات 10 بجے بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
پلان میں کہا گیا ہے کہ سرکاری دفتروں ميں 11 بجے کے بعد مخصوص گريڈ کے افسران ہی اے سی استعمال کر سکیں گے جبکہ تمام اسٹریٹ لائٹس کو ایل ای ڈی لائٹس پر منتقل کردیا جائے گا اور حکومت کے ان اقدامات سے 500 سے 800 میگاواٹ بجلی کی بچت ہوسکتی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم کے دورہ سعودی عرب کا امکان
-
بحیرہ احمر میں جبوتی کے ساحل کے قریب 77 افراد کو لے جانے والی کشتی الٹ گئی 23 افراد ہلاک جبکہ21 لاپتہ ہیں.اقوام متحدہ
-
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے دورہ پاکستان کے دوران پاک ایران گیس پائپ لائن کا تذکرہ سامنے نہیں آسکا
-
نواز شریف نے قمر باجوہ کو مدت ملازمت میں دوسری توسیع کی یقین دہانی کرائی تھی
-
حکومت کے معاشی اشاریوں میں بہتری کے دعوﺅں میں کتنی حقیقت ہے؟ماہانہ اعداد و شمار کو بنیاد بناکرنہیں کہا جا سکتا کہ بہتری آچکی ہے.معاشی ماہرین
-
صدر زرداری سے ائیر ایشیا ایوی ایشن گروپ کی ملاقات
-
عدالت نے علیمہ خان کی عبوری ضمانت کی درخواست منظور کرلی
-
سعودیہ سے دیر آنے والی خاتون 22 سالہ نوجوان کے ساتھ لاپتا، تلاش شروع
-
ایرانی صدر کا دورہ کراچی، (کل) صبح 8 بجے تک موبائل سروس معطل رہے گی
-
کم سے کم اجرت 32000 ہے ، عمل نہ کرنے والے اداروں کے خلاف کارروائی کی جائیگی ، وزیرخزانہ
-
مجھے مسلم لیگ ن سے کیوں نکالا گیا؟ اس کی وجہ شہباز شریف پسند نہیں کرتے تھے
-
اٹک ریفائنری بند ہونے کے دہانے پر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.