تھر پارکر میں شکاری کی ہلاکت،رینجرز کے 6 اہلکاروں کی گرفتاری کا حکم
جمعرات 17 اپریل 2014 20:03
مٹھی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔17اپریل۔2014ء) ایڈیشنل سیشن جج مٹھی نے رینجرز کی فائرنگ سے شکاری کی ہلاکت اور ایک شکاری کے زخمی ہونے کا مقدمہ 6 اہلکاروں کے خلاف درج کرنے کا حکم دیدیا۔
(جاری ہے)
ذرائع کے مطابق 7 اپریل کو چھاچھرو کے قریب مبینہ طور پر رینجرز اہلکاروں نے پانچ افراد پر فائرنگ کی تھی جس سے ہرن کا شکار کرنے والے دو افراد زخمی ہوئے تھے جن میں ایک شخص تین دن بعدزخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسا تھا۔
رینجرز اہلکاروں کے خلاف مقدمہ کے اندراج کے لئے شکاریوں نے ایڈیشنل سیشن جج مٹھی کی عدالت میں درخواست دائر کی تھی جس پر عدالت نے6 رینجرز 6 اہل کاروں کے خلاف مقدمہ درج کر کے انہیں گرفتار کرنے کا حکم دیا ہے۔دوسری طرف واقعے کے بعد رینجرز نے مرنے والے شخص کے تین ساتھیوں کے خلاف رینجرز پر فائرنگ کا مقدمہ درج کرایا تھاجس پر تینوں افراد پولیس کی حراست میں ہیں۔مزید اہم خبریں
-
ہم اربوں ڈالر یوکرین اور روس کے کسانوں کو تو دے دیتے ہیں تاہم چند ہزار اپنے کسانوں کو نہیں دے رہے
-
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
-
وہ ڈاکو جنہوں نے گندم امپورٹ کی، جو کسان کے گلے پر چھری پھیر رہے ہیں انہیں اسلام آباد میں الٹا لٹکائیں
-
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
-
کسی عمومی کمیٹی کے اوپر خصوصی کمیٹی کی تشکیل درست نہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
متحدہ عرب امارات میں پاکستان سفارت خانہ ابوظہبی کی جانب سے یوم پاکستان کی مناسبت سے استقبالیہ کا اہتمام
-
بے ضابطگیوں اور آزادانہ مشاہدے پر پابندیوں نے انتخابی عمل پر شکوک و شہبات کو بڑھا دیا
-
ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی کا دورہ اسلام آباد،پاک ایران کا مشترکہ اعلامیہ جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.