وزیر اعلیٰ شہباز شریف کی ہدایت پرداجل کینال میں پانی کی فراہمی، نہریں 6 ماہ بہتی رہیں گی،پینے کے پانی کی فراہمی کے لئے پچاد میں 4 کروڑ روپے کی لاگت سے 204 ہینڈ پمپ لگائے جائیں گے،ضلع راجن پور میں قحط سالی نہیں ، گندم کی فصل بہترین ہونے سے کاشتکارخوشحال ہوئے، ڈی سی او راجن پور
جمعرات 17 اپریل 2014 20:51
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔17اپریل۔2014ء) ڈی سی او راجن پور غازی امان اللہ نے بتایا ہے کہ وزیر اعلی کی ہدایت پر داجل نہر میں محکمہ انہار 24 گھنٹے میں پانی کی فراہمی یقینی بنائے گا اور چھ ماہ تک نہریں بہتی رہیں گی ،علاقہ پچاد میں پانی کی کمی کانوٹس لیتے ہوئے اسسٹنٹ کمشنر کی سربراہی میں ٹیمیں روانہ کردی گئی ہیں۔جن میں محکمہ پبلک ہیلتھ انجینئرنگ حکام بھی شامل ہیں ۔
ڈی سی او نے بتایاکہ محکمہ انہار نے داجل کنال میں پانی کی فراہمی کی یقین دہانی کرادی ہے 24گھنٹوں میں انشاء اللہ پانی دستیاب ہوگا ۔اور 6ماہ تک یہ مسلسل نہریں چلتی رہیں گی۔ ڈی سی اونے بتایا کہ علاقہ پچاد جہاں پانی کڑوا ہے ان علاقوں میں 4 کروڑ روپے کی لاگت سے 204ہینڈ پمپ لگائے جارہے ہیں ۔اسی طرح یونیسیف بھی ان علاقوں میں ہینڈ پمپ لگا رہی ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں نان روٹی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن عدالت نے 6 مئی تک معطل کردیا
-
ملیریا پرقابو پانے کےلئے مشترکہ کوششوں کی ضرورت ہے،چیئرمین سینیٹ کا ملیریا کے عالمی دن کے موقع پر پیغام
-
صدرمملکت کے خطاب پر بحث کے حوالے سے ایوان کے اتفاق رائے سے امور طے کیے جائیں گے، سپیکرقومی اسمبلی
-
گرل فرینڈ کا برگر کھانے پر ایس ایس پی کے بیٹے نے جج کے بیٹے کو قتل کر دیا
-
پنجاب پولیس کو 1ارب 20کروڑ روپے کے فنڈز جاری
-
9 مئی: ڈاکٹر یاسمین راشد کی درخواست ضمانت پر سماعت 27 اپریل تک ملتوی
-
موسمیاتی تبدیلی کرہ ارض کا درپیش عظیم چیلنج ہے، صورتحال کی سنگینی کو سمجھنا ہوگا: بلیغ الرحمان
-
گرفتاری کاڈر:شیر افضل مروت نے اسلام آباد ہائی کورٹ سے حفاظتی ضمانت کیلئے رجوع کرلیا
-
فواد چوہدری کیخلاف مقدمات،سیکرٹری داخلہ کو توہین عدالت کی درخواست پر نوٹس
-
کے پی حکومت کا بیوٹی پارلرز کے بعد وکلا کو بھی فکسڈ ٹیکس نیٹ میں لانے کا فیصلہ
-
راولپنڈی، 7 سالہ لڑکی کی قابل اعتراض تصاویر اور ویڈیوز وائرل کرنے پر ملزم کو 3 سال قید اور 25 لاکھ روپے جرمانہ کی سزا
-
جاوید لطیف اور رانا تنویر کے درمیان اختلافات حلقے میں ٹکٹوں کی تقسیم تنازع قرار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.