اقتصادی رابطہ کمیٹی نے ایک ارب 60 کروڑ روپے کے رمضان پیکج کی منظوری دے دی
جمعرات 17 اپریل 2014 22:00
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔17اپریل۔2014ء)اقتصادی رابطہ کمیٹی نے ماہ رمضان کے لیے ایک ارب 60 کروڑ روپے کے پیکج کی منظوری دے دی جبکہ یوٹیلٹی اسٹورز پر کھانے کی اشیاء بھی سستی کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی صدارت میں ہوا جس میں وزارت خزانہ کے اعلیٰ حکام نے شرکت کی۔
اجلاس میں اقتصادی رابطہ کمیٹی نے ماہ رمضان کے لیے ایک ارب 60 کروڑ کے پیکج کی منظوری دی جبکہ رمضان المبارک میں عوام کو ریلیف فراہم کرنے کے لیے یوٹیلیٹی اسٹورز پر کھانے کی اشیاء بھی سستا کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق رمضان میں 100 کے قریب اشیائے ضروریہ پر 5 سے 10 فیصد تک رعایت دی جائے گی اور یوٹیلٹی اسٹورز پر 17 اشیا 10 روپے فی کلو سستی ملیں گی۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
پاکستان عالمی ملیریا پروگرام کے تحت نئے اقدامات پر عمل درآمد کیلئے پرعزم ہے، صدر مملکت
-
ملیریا پرقابو پانے کیلئے مشترکہ کوششوں کی ضرورت ہے،چیئر مین سینٹ
-
پاکستان کی بہترین جامعات کو مانیٹرنگ کے موثر نظام کے ذریعے عالمی معیار کی جامعات میں شامل کرنا چاہتے ہیں، احسن اقبال
-
امریکہ نے یوکرین کو خفیہ طور پر بیلسٹک میزائل فراہم کیے
-
’ان کرداروں کو اکٹھا دیکھ کر عوام کی نفرت میں اضافہ ہی ہوتا ہے‘
-
وزیراعظم شہباز شریف کل شہید کسٹمز انسپکٹر سید حسنین علی ترمذی کے اہل خانہ سےملاقات کے لئے ایبٹ آباد جائیں گے
-
سولر پینلز کی بے تحاشا انسٹالیشن،حکومت نے نیٹ میٹرنگ نرخ گرانے کی تیاری کرلی
-
مرد ڈاکٹرز کے مقابلے خواتین ڈاکٹرز بہتر اور بر وقت علاج کرتی ہیں
-
6 ماہ سے غزہ کے فلسطینیوں پرمظالم دیکھ کرشدید غصہ اور مایوسی ہے،۔ ملالہ
-
پاکستان کے ساتھ انسانی حقوق کا معاملہ اٹھاتے رہیں گے، امریکہ
-
وزیر اعظم نے چیف کمشنر اسلام آباد کیپٹن (ر) انوارالحق کو عہدے سے ہٹا دیا
-
گجرات میں ہسپتال کی چھت گرنے پر وزیراعلیٰ کا سخت ایکشن
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.